قبل ازمانسون کام میں کوتاہی پر متعلقین کے خلاف کاروائی:- کلکٹرویپن اٹنکر
ناندیڑ: 11مئی (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع کی جغرافیائی ساخت، گوداوری، پین گنگا، آسنا، منیار، پورنا اور دیگر ندیوں اور جھیلوں کو دیکھتے ہوئے ہر محکمہ کو ہر سال قبل از مانسون کام کی منصوبہ بندی میں احتیاط برتنی چاہیے۔ اس سال تمام اضلاع میں پانی کی دستیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے متوقع بارشوں کی صورتحال … Read more