اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کےلئے مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں ‘اردو گھروں’ کی تعمیرکا فیصلہ

اورنگ آباد : 8 مئی (یو این آئی) اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے لیے مہاراشٹر حکومت نے مختلف شہروں میں "اردو گھر” بنانے کا قابل قدر اور مثالی فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں 6 مئی کو جاری کردہ حکومتی جی آر میں حکومت نے اپنے فیصلے کی صراحت کرتے ہوئے اعلان … Read more

ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر کی تیز آواز ہونے کے سبب دو مساجد پر کارروائی، مقدمہ درج

ممبئی:(ایجنسیز) پولیس نے صوتی آلودگی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر دو مساجد کے خلاف کارروائی کی ہے۔ باندرہ ویسٹ میں نورانی مسجد اور سانتا کروز ویسٹ میں مسلم قبرستان کی مسجد کو مہاراشٹر پولیس ایکٹ اور آئی پی سی کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پولیس نے دونوں … Read more

فیس نہ دینے پر بریلی کے اسکول میں بچوں کو بنایا گیا یرغمال، والدین کا ہنگامہ

بریلی: ہارٹ مین اسکول میں تقریباً 35 بچوں کو فیس ادا نہ کئے جانے پر یرغمال بنائے جانے کے بعد والدین کی یونین نے اسکول کے عہدیداران کے خلاف شکایت درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسکول انتظامیہ نے ہفتہ کے روز ان بچوں کو کرمے میں بند کر دیا، جن کی … Read more

5 ہزار سال پرانے شہر کے آثار برآمد

نئی دہلی: ہریانہ کے حصار سے ہڑپہ دور کے 5 ہزار سال قبل زمین میں دفن ہو جانے والے شہر کے آثار برآمد کئے گئے ہیں۔ آثار قدیمی کی کھدائی میں برآمد ہونے والا یہ شہر ترقی یافتہ تھا اور یہاں سے ان کے گھر، صاف صفائی، سڑکوں، زیورات اور لاشوں کے تدفین کے وقت … Read more

جنونی عاشق کی وجہہ سے سات افراد کی موت

اندور: مدھیہ پردیش کے تجارتی شہر اندور کے سورن باغ کالونی میں ہوئی آتشزدگی کے ملزم کی شناخت سنجے عرف شوبھم دیکشت کے طور پر ہوئی ہے اور اسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق شوبھم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ رپورٹ کے … Read more

ویلفیئرایسوسی ایشن فارریسرجنس آف مائناریٹی دہلی کے زیراہتمام اورنگ آباد میں 15 مئی کو تعلیمی کانفرنس

اورنگ آباد:7مئی (ورق تازہ نیوز) ویلفیئرایسوسی ایشن فارریسرجنس آف مائناریٹی دہلی کی جانب سے 15 مئی کو صبح ساڑھے نو بجے تا دوپہر تین بجے مولانا آزادریسرچ سنٹر‘مجنوں ہلز اورنگ آباد میں ریاستی سطح پرایک روزہ تعلیمی کانفرنس کاانعقاد عمل میں آرہا ہے ۔ کانفرنس کامرکز ی موضوع” مسلمانوں کاتعلیمی نظام اور ہماری ذمہ داریاں“ … Read more

خواتین کو سر سے پاؤں تک برقع پہننا ہوگا: افغان طالبان

افغان طالبان کے سربراہ ہبت اللہ اخوندزادہ کے ہفتے کو جاری ہونے وال ایک حکم نامے کے مطابق ملک میں خواتین کو چہرہ لازمی طور ڈھانپنے کا حکم دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نیا فرمان خواتین پر بڑھتی ہوئی پابندیوں میں اضافے کا حصہ ہے جسے عالمی برداری اور افغان شہریوں کی … Read more

آم کو کھانے سے پہلے پانی میں کیوں بھگویا جاتا ہے؟

پھلوں کے بادشاہ آم کا سیزن آچکا ہے اور لوگ اس کے بھرپور ذائقے سے لطف اندوز ہونے کے لیے تیار ہیں، آم وٹامن سی اور وٹامن اے کا بہترین ذریعہ ہے۔ پھل میں فولیٹ، وٹامن کے، وٹامن ای اور متعدد بی وٹامنز بھی ہوتے ہیں جو ہماری مجموعی صحت میں اہم کردار ادا کرتے … Read more

شاہ رخ خان کا ہمشکل ابراہیم قادری

٭ سوشل میڈیا کو ایک اور مشہور شخصیت کا ہمشکل مل گیا ہے، اس بار ابراہیم قادری نامی شخص بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان سے غیر معمولی مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔گزشتہ روز ایک انسٹاگرام پیج نے ابراہیم قادری نامی نوجوان کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں … Read more

عراق میں ہیمرجک بخار سے 8 افراد فوت

بغداد ۔ عراق کی وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں وائرل ہیمرجک بخار (وی ایچ ایف) سے 8 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ اب تک ملک میں اس بخار کے تقریباً 40 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزارت کے ترجمان … Read more

غیر ملکی عازمین 31مئی تک عمرہ کی درخواست دینے کے اہل

ریاض ۔ سعودی وزارت حج اورعمرہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی عازمین 31مئی تک عمرہ کی درخواست دے سکتے ہیں۔ بیان کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والے غیرملکی عازمین 15 شوال تک عمرہ ویزا کی درخواست دے سکتے ہیں۔ رواں سال حج کیلئے رجسٹریشن اور درخواست جمع کروانے کے … Read more

خاتون پولیس افسر نے شادی سے چند ماہ قبل منگیتر کو گرفتار کرلیا

شادی کے دن قریب آتے ہی لوگ اپنی سہانی زندگی کے خواب دیکھنے لگتے ہیں، لیکن بھارت میں اس کا اُلٹ ہی ہوگیا، خاتون پولیس افسر نے شادی سے چند ماہ قبل اپنے منگیتر کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی مشرقی ریاست آسام میں پیش آیا جہاں لڑکے کو … Read more

دھماکہ خیزمواد کی ضبطی کے بعدناندیڑ میں ہائی الرٹ !’رِنداکے کھیت اور ساتھیوں کے مقامات پرچھاپے

ناندیڑ:7مئی (ورق تازہ نیوز) ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے کہ ہریانہ پولیس نے جو دھماکہ خیز مواد ضبط کیا ہے اسے ریاست تلنگانہ کے عادل آباد منتقل کیا جانا تھا۔ ناندیڑ پولیس نے آج خطرناک عادی مجرم رندا کے کھیت کادورہ کرکے مکمل تفتیش کی کیونکہ دھماکہ خیز مواد کا معاملہ رندا سے متعلق … Read more

غیرت کے نام پر دلت شخص کے قتل پر اویسی برہم، کہا- ’اسلام میں بدترین جرم قتل ہے

حیدرآباد: اے ایم آئی ایم آئی ایم (آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں ایک دلت ناگراجو شخص کو اس کی مسلم بیوی کے رشتہ داروں کی جانب سے مبینہ طور پر عزت کے نام پر قتل کئے جانے پر مذمت کی ہے۔ ناگراجو کے قتل کو اسلام کے … Read more

جمشید پور واقع ٹاٹا اسٹیل پلانٹ میں زوردار دھماکہ، 2 مزدور زخمی

جھارکھنڈ واقع جمشید پور میں ٹاٹا اسٹیل پلانٹ کے اندر زور دار دھماکہ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ دھماکے کے بعد پورے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ پلانٹ میں آگ لگنے اور گیس رساؤ ہونے کے بعد ملازمین کو فوراً وہاں سے باہر نکالا گیا۔ آگ … Read more

گھریلو سلنڈر کے داموں میں اضافہ

نئی دہلی:ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں پھر آگ لگ گئی ہے۔ آج سے 14.2 کلو گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ دہلی میں آج سے گھریلو سلنڈر 999.50 روپے میں دستیاب ہوگا۔

عوام سی اے اے کو کبھی قبول نہیں کریں گے‘ امت شاہ کے بیان پر آسام کی جماعت کا رد عمل

گوہاٹی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی بنگال میں اس اعلان کے ایک دن بعد کہ حکومت کوویڈ 19 وبائی مرض کے خاتمے کے ساتھ ہی شہریت (ترمیمی) قانون (سی اے اے) کو لاگو کرے گی، آسام میں ایک بااثر پارٹی نے جمعہ کے روز مرکز سے مطالبہ کیا کہ اگر ریاست میں اس … Read more

اسکول کی عمارت کو ہرارنگ دینے پرصدرمدرس معطل

حمیرپور:(ایجنسیز) اترپردیش کے ضلع حمیرپور میں حکام نے ایک ہندو ہیڈ ماسٹر کو سکول کی عمارت پر ہرا رنگ کروا کر اسے شکل و صورت میں ’مدرسے جیسا بنانے کے جرم‘ میں معطل کر دیا۔ضلع حمیرپور کی تحصیل سریلا کے بھیڑی ڈانڈا نامی گاؤں میں تعمیر کی جانے والی پرائمری سکول کی عمارت پر حال … Read more

Munnawar Faruqui Heart Broking Secrets

Join News Chanel Whatsapp Group https://chat.whatsapp.com/BsmQdD4dhbU4YpNV0MCKLle to #Waraqu-E-Taza Youtube Chanel, #Warauqe-E- Taza #urdu daily is largest circulated #newspaper in #Marathwada region.You can watch daily news analysis national local #Nanded Maharashtra #news on this #YouTube channel. Frnw n Urdu visit https://waraquetaza.comHidi/ arthi https://hindi.waraquetaza.comTelgra htps://t.me/waraquetazaonline Faceook age – http://bit.ly/2NDZ999 Twittr : https://twitter.com/WaraqueTazaUrdu…https://www.youtube.com/watch?v=x2W5AFrcot4

مسجد نبوی (ﷺ) : ریاض الجنہ میں نماز کے لیے اوقات کار کا اعلان

مسجد نبوی (ﷺ) کے امور کی انتظامیہ نے مردوں اور خواتین کے لیے ریاض الجنہ میں نماز ادا کرنے کے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اوقات کی بکنگ "اعتمرنا” ایپ کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ اس سلسلے میں انتظامیہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ مردوں کے لیے ریاض … Read more

دانش کنیریا نے شاہد آفریدی پراسلام قبول کرنے کے لئے دباؤ بنانے کا الزام لگایا

اسلام آباد:6۔ مئی(یواین آئی )اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ان کے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ ان پر اسلام قبول کرنے کے لیے دباو ڈالتے رہے۔’جیو ٹی وی‘ کے مطابق … Read more

اسرائیلی سپریم کورٹ نے 8 فلسطینی گاوؤں کو منہدم کرنے کی راہ ہموار کی

تل ابیب: اسرائیل میں سپریم کورٹ نے حکومت کے اس فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کر دی جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں دیہی علاقے سے ایک ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ اس حکم کا مقصد اسرائیلی فوج کے لیے اس علاقے کو خالی کرانا ہے … Read more

سعودی منصوبہ کے تحت حوثی قیدیوں کو منتقل کرنے والا پہلا طیارہ یمن پہنچ گیا

صنعاء : یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے حوثی قیدیوں کو یمن منتقل کرنے والے پہلے طیارے کی روانگی کا اعلان کیا۔ یہ منتقلی سعودی عرب کے انسانی منصوبے کے ضمن میں عمل میں لائی جا رہی ہے۔اتحاد کے مطابق قیدیوں کو فضائی راستے سے صنعاء اور عدن منتقل کرنے کے 3 … Read more

دفتر میں آدھا گھنٹہ سو سکتا ہے عملہ! ہندوستان کی اس کمپنی کا اعلان

نئی دہلی: ہندوستان کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کا عملہ دفتر کے اندر آدھا گھنٹے کے لئے سو سکتا ہے۔ کمپنی نے سونے کے لئے باضابطہ وقت بھی مقرر کر دیا ہے۔ دفتر کے اندر سونے کا موقع کمپنی کے ہر ملازم کو حاصل ہوگا۔آج تک کی رپورٹ کے مطابق، دفتر … Read more

عراق میں ریت کا طوفان، ایک ہزار افرادزیرعلاج

بغداد: عراقی دارالحکومت میں ریت کے طوفان کے بعد سانس کی بیماری پھیلنے کے باعث ایک ہزار افراد اسپتال پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ گزشتہ ماہ ملک میں آنے والا ساتواں طوفان ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق عراق کے 18 صوبے ریت کے طوفان سے متاثر ہوئے۔ دارالحکومت بغداد کے علاوہ شمال میں … Read more

اکیس سالوں سے جیل میں مقیدمسلم شخص کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ آف انڈیا نے ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم دیا، جمعیۃ علماء نے قانونی امداد فراہم کی نئی دہلی6/ مئی .گذشتہ اکیس سالوں سے جیل میں مقید دونوں پیروں سے معذور ممبئی کے ایک مسلم شخص کی سپریم کورٹ آف انڈیا نے ضمانت منظور کرلی۔ملزم اشفاق شیخ پر الزام ہیکہ وہ 1998ممبئی … Read more

ناندیڑ:محمد عبدالنعیم عرف شفو کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

ناندیڑ:6. مئی ۔( ورق تازہ نیوز)محمد عبدالنعیم  عرف شفو ولد عبدالسلام السلام ساکن چھوٹی درگاہ گاڑی پورہ کا بروز جمعرات 5 مئی کو بعدنمازمغرب دل کا شدید دورہ پڑنے سے انتقال ہوگا ان کی عمر 69 سال تھی. سابق ملازم سرکاری محکمہ ایریگیشن ناندیڑ مرحوم محمد عبدالنعیم عبدالنعیم کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ … Read more