لڑکااور لڑکی کا ویڈیو وائرل کرنے کے جرم میں چھ مسلم نوجوانوں کو قید بامشقت کی سزا
ناندیڑ:29اگست(ورق تازہ نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اور خصوصی پوکسو کورٹ کے جج رویندر پانڈے نے نو میں سے چھ افراد پر ایک نوجوان خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر کھیت میں اپنے مرد دوست سے بات کرنے، اس کی ویڈیو بنانے اور ان کی بدنامی کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔انھیںا س … Read more