گھر توڑنے آئے بلڈوزر کے سامنے میاں بیوی کی خود سوزی کی کوشس: ویڈیو دیکھیں
بنگلورو: جوڑے نے، انتظامیہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں بے گھر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، دعویٰ کیا کہ ان کے پاس یہ ثابت کرنے کے لیے دستاویزات موجود ہیں کہ ان کا گھر غیر قانونی نہیں ہے۔ بنگلورو میں آج ایک جوڑے نے بلڈوزر کے سامنے کھڑے ہو کر دھمکی … Read more