ہندوستان سمیت برصغیر کے نوجوانوں کے لئے بری خبر! سعودی عرب میں کنسلٹنسی کے شعبہ میں 40 فیصد ملازمتیں مقامی شہریوں کے لئے ہوں گی مختص
ریاض: سعودی عرب میں شعبہ مشاورت (کنسلٹنسی سیکٹر) میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے ہندوستانی اور برصغیر کے نوجوانوں کے لئے بُری خبر ہے۔ دراصل، سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل نے اس شعبہ کی 40 فیصد ملازمتیں مقامی شہریوں کے لئے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب پورٹل عرب نیوز پر … Read more