کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں اور خواتین کی توقعات پوری کرتے ہوئے مہاراشٹر کو ملک کی اولین ریاست بنائیں گے: اجیت پوار
’لاڈکی بہن‘ جیسی اسکیموں کو عوام تک پہنچانے میں سرگرم کارکنان اور حکومتی افسران کی خدمات قابل ستائش مہایوتی کے امیدواروں کو بھرپور ووٹ دینے والے عوام کا اجیت پوار کی جانب سے شکریہ ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور مہا یوتی کو حاصل ہونے والی غیر معمولی کامیابی ریاست کے عوام … Read more