بریکینگ نیوز: ناندیڑ حلقہ شمال میں کلیان کر پانچویں مرحلے میں سب سے اگے

ناندیڑ:23/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ حلقہ اسمبلی شمال کے لیے پانچویں مرحلے کی رائے شماری عمل میں اچکی ہے۔

جس کے مطابق پانچویں مرحلے میں شیو سینا شندے گروپ کے بالاجی کلیان کر ل سب سے اگے چل رہے ہیں۔ انہوں نے اب تک میں 20563 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ امیدواروں کی تفصیل اس طرح ہے

بالاجی کلیان کر۔شیوسینا۔20563کل ووٹ

عبدالستار ۔کانگریس۔ 7150.کل ووٹ
پریشانت انگولے وی بی اے ۔5779. کل ووٹ

سنگتا وتھل ڈاگ ۔یوبی ٹی۔ 5539
کل ووٹ

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading