
ناندیڑ:23/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) نادر حلقہ اسمبلی جنوب دکشن کے لیے پہلے مرحلے کی رائے شماری عمل میں اچکی ہے۔

جس کے مطابق پہلے مرحلے میں شیو سینا شندے گروپ کے بونڈھارکر کر سب سے اگے چل رہے ہیں انہوں نے پہلے مرحلے میں 3668 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ امیدواروں کی تفصیل اس طرح ہےبونڈھارکر۔شیوسینا۔3668موہن ہمبرڈے ۔کانگریس۔ 1963.
فاروق احمد وی بی اے ۔898.
سید معین ۔مجلس۔ 18.دلیپ کندکرتے ۔1004.سنجے گھوگرے آزاد ۔406شیخ اعجاز۔ ایس ڈی پی آئی ۔06