مہاراشٹر میں قبل از مانسون کی بارش ،27 اضلاع میں دوبارہ الرٹ

پونے:16 مئی ۔( ورق تازہ نیوز)ریاست میں مانسون سے پہلے کی بارش نے زور دار دستک دی ہے۔ مہاراشٹرا کے زیادہ تر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے دوبارہ بارش کا انتباہ جاری کیا ہے۔ مدھیہ مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ، ودربھ اور کوکن … Read more

بلآخر بھارت نے طالبان حکومت کو قبول کرلیا ،وزیر خارجہ جے شنکر اور افغان وزیر امیر خان متقی کے درمیان پہلی باضابطہ گفتگو

نئی دہلی: ہندوستان نے پہلی بار طالبان کے زیرِ انتظام افغان حکومت کے ساتھ وزارتی سطح پر باضابطہ سفارتی رابطہ قائم کیا ہے۔ جمعرات کی شام وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ یہ بات چیت ایسے وقت میں … Read more

بی جے پی ایم ایل اے کا ترنگے سے ناک صاف کرنے کا ویڈیو وائرل، کانگریس کا شدید ردعمل

راجستھان کے ہوا محل حلقے سے بی جے پی ایم ایل اے بال مکند آچاریہ ایک بار پھر تنازعے میں گھر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ قومی پرچم سے ناک یا منہ صاف کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس واقعے پر کانگریس نے سخت … Read more

بی جے پی لیڈر کی مبینہ فحش ویڈیو وائرل,کیا کہا دیکھئے

بلیّا (اتر پردیش): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر قائد ببّن سنگھ رگھوونشی ایک مبینہ فحش ویڈیو کے باعث شدید تنازعہ کا شکار ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں انہیں ایک ڈانس گرل کے ساتھ قابل اعتراض حرکات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ "یہ ویڈیو جعلی ہے، … Read more

وقف ترمیمی قانون کی متنازعہ شقوں پر پابندی کا جاری رہنا ایک امید افزا پیش رفت: مولانا ارشد مدنی

مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے وقف قانون 2025 کے خلاف دائر کی گئی عرضیوں پر جمعرات (15 مئی) کو سماعت ہوئی۔ عدالت نے اس معاملے کی اگلی سماعت آئندہ ہفتہ منگل کو کرنے کا حکم دیا ہے۔ اگلی سماعت میں عدالت، عبوری روک سے متعلق فریقین کے دلائل سنے گی۔ چیف جسٹس آف انڈیا … Read more

وقف قانون پر سپریم کورٹ میں سماعت 20 مئی تک کے لیے ملتوی، منگل کو عبوری راحت کے معاملے پر ہوگا غور

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ، 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت 20 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے پیش سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ انہوں نے وقف معاملے میں عدالت عظمیٰ کے ذریعہ پہچانے گئے تین معاملوں … Read more

مہاراشٹرا مقامی خود مختار اداروں کے انتخابات لڑنے مجلسِ کا اعلان، ممبئی میں ایگزیکیٹو کمیٹی کا اجلاس

ممبئی (اکرم چوہان) مہاراشٹرا کی مقامی خود مختار اداروں کے انتخابات چار ماہ کے اندر کرا نے کے سپریم کورٹ کے حُکم کے بعد ان انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔آنے والے انتخابات کے مدِ نظر مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) مہاراشٹرا کی ایگزیکیٹو کمیٹی ممبران کی میٹنگ کا انعقاد آج … Read more

ہماچل پردیش حکومت نے 100 اسکولوں کو بند اور 87 کو ضم کرنے کا کیا فیصلہ

ہماچل پردیش حکومت نے کچھ اہم وجوہات کی بنا پر 100 اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ریاست میں ایسے 100 پرائمری اور سیکنڈری اسکول ہیں، جن میں ایک بھی طالب علم نہیں ہے۔ اسی وجہ سے ریاستی حکومت ان اسکولوں کو بند کرنے جا رہی ہے۔ رواں … Read more

NCP Urdu News 15 May 25

ریاستی سطح کی منڈی کمیٹیوں کو مضبوط بناتے وقت کسانوں کے مفادات اور اراکین کے حقوق کا تحفظ ناگزیر : اجیت پوار ممبئی: ریاستی سطح پر منڈی کمیٹیوں کو قومی سطح پر تسلیم شدہ منڈیوں کی طرز پر فروغ دیتے وقت ریاست کے کسانوں کے مفادات کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ ساتھ ہی، منڈی … Read more

MPCC Urdu News 15 May 25

ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے وقت بند پروگرام کا اعلان کیا جائے اور تلنگانہ اور کرناٹک ماڈل کو نافذ کیا جائے: ہرش وردھن سپکال ذات پر مبنی مردم شماری کے بعد مراٹھا ریزرویشن کا مسئلہ حل ہو جائے گا راہل گاندھی کے قافلے کو روکنا آمرانہ طرزِ عمل ہے، بنیادی حقوق پر حملہ … Read more

صوفی منصور الحسن شاہ کا عرس انتہائى جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گی ا ملک بھر سے آئے ہزاروں عقیدت مندوں نے کی شرکت، ذکرو اذکار کی مجال س کا اہتمام

صوفی منصور الحسن شاہ کا عرس انتہائى جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا ملک بھر سے آئے ہزاروں عقیدت مندوں نے کی شرکت، ذکرو اذکار کی مجالس کا اہتمام ممبئی (آفتاب شیخ) عروس البلاد ممبئی، بھانڈوپ کے کھنڈی پاڑا علاقے میں واقع درگاہ قطب الاولیاء حضرت خواجہ صوفی منصور الحسن شاہ ابوالعلائی جہانگیری کا امسال … Read more

میں وجئے شاہ، نہ صرف شرمندہ ہوں بلکہ معافی چاہتا ہوں‘، کرنل صوفیہ قریشی پر متنازعہ بیان کے لیے وجئے شاہ نے مانگی معافی (ویڈیو)

مدھیہ پردیش حکومت میں وزیر وجئے شاہ نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے اپنے انتہائی متنازعہ بیان کے لیے آج معافی مانگ لی۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر 14 مئی کو ایک ویڈیو جاری کر کہا کہ وہ اپنے بیان کے لیے پورے سماج اور طبقہ سے معافی کے طلب گار … Read more

مسلم سپر اسٹار دوست کے لیے اداکار نے مندر میں پوجا کی؛ تنازعہ کھڑا ہوا

جنوبی ہند کی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار موہن لال نے کچھ دن پہلے مشہور شبرمیلّا مندر میں پوجا کی۔ جب اس پوجا کی رسید سوشل میڈیا پر لیک ہوئی، تو اس پر بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس پوجا کی رسید پر موہن لال کے خاص دوست اور سپر … Read more

آج سے بس اسٹینڈپرانی جگہ میں منتقل ہوجائے گا

نا ندیڑ:14مئی( ورق تازہ نیوز) – ناندیڑ کے شہریوں کے لیے ایک خوشخبری ہے۔ ناندیڑ کا مرکزی بس اسٹینڈ جو کچھ عرصہ قبل عارضی طور پر کا تھا کے کھلے میدان میں منتقل کیا گیا تھا، اب 15 مئی 2025 سے اپنی پرانی جگہ پر دوبارہ بحال کیا جارہا ہے۔ اس بات کی اطلاع ریاستی … Read more

مسلم طلبا کوطماچہ ساتھیوں نے مارا، لیکن ہرجانہ بھرے گی یوپی حکومت، سپریم کورٹ نے کیوں سنایا ایسا فیصلہ؟

نئی دہلی:14/ مئی ـ( ایجنسیز)عدالت عظمیٰ نے اتر پردیش حکومت کو ایک مسلم طالب علم سے متعلق ہدایت دی ہے کہ وہ اس کی پڑھائی کا پورا خرچ اٹھائے۔ یہ اتر پردیش حکومت کے لیے ایک طرح سے ہرجانہ ہے، جو کہ مسلم طالب علم کی اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں تھپڑ مارے جانے کی … Read more

ہولناک واقعہ ٗ شوہر نے بیوی نازیہ بیگم کوقتل کردیاـ (ویڈیو)

حیدرآباد :(ایجنسیز) شہر کے علاقہ بالاپور سے ایک ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مقامی آبادی کو افسردہ کر دیا ہے۔ نیو گرین سٹی، بالاپور میں پیش آنے والے اس سانحہ میں 30 سالہ خاتون نازیہ بیگم کو اس کے شوہر زاکر احمد نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق، یہ دل … Read more

کرنل صوفیہ قریشی کو دہشت گردوں کی بہن کہنے والے بی جے پی کے نالائق لیڈر کے ایف آئی درج ہوگی

مدھیہ پردیش حکومت میں وزیر وجئے شاہ کے ذریعہ کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق دیے گئے متنازعہ بیان پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران سخت ناراضگی کا اظہار کر ہی رہے ہیں، اب مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بھی اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔ ہائی کورٹ نے وجئے شاہ پر 4 گھنٹے میں ایف آئی درج … Read more

MPCC Urdu News 14 May 25

آسمانی آفت کے وقت حکومت خوابِ غفلت میں ہے، متاثرہ کسانوں کو فوراً امداد دی جائے: ہرش وردھن سپکال خریف سیزن کے لیے حکومت کی کوئی تیاری نہیں، کھاد و بیج کی وافر فراہمی یقینی بنائی جائے، جعلی بیج اور لنکنگ کرنے والوں پر کارروائی ہو ہند-پاک جنگ بندی کے بعد پیدا ہونے والے سوالات … Read more

NCP-SP Urdu News 14 May 25

این سی پی-ایس پی رکن سازی، تنظیمِ نو اور انتخابی حکمتِ عملی پر زور ممبئی میں پارٹی کی ریاستی سطح کی میٹنگ، بدعنوان حکومت کے خلاف مہم تیز کرنے کا اعلان ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شردچندر پوار کی ایک اہم ریاستی سطح کی میٹنگ آج ممبئی میں پارٹی کے ریاستی صدر جناب جینت پاٹل کی … Read more

SSC Results News

یونک اردو ہائی اسکول، جلگاؤں کی ایس ایس سی میں شاندار کامیابی جلگاؤں: یونک ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، جلگاؤں کے زیر اہتمام جاری یونک اردو ہائی اسکول، تانبہ پور، جلگاؤں نے ایس ایس سی میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ امسال اسکول کا مجموعی نتیجہ 90.38 رہا۔ شفاء بی لطیف خان نے 83 فیصد نمبرات کے … Read more

چین نے اروناچل پردیش میں کئی جگہوں کے نام بدلے، ہندوستان نے دیا جواب- ’یہ ہمارا اٹوٹ حصہ، حقیقت بدل نہیں سکتی‘

چین نے ایک بار پھر سینہ زوری کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس نے ہندوستان کے خلاف سازش کرتے ہوئے اروناچل پردیش کے کئی مقامات کے نام تبدیل کر دیئے ہیں۔ ہندوستان نے اس معاملے پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے چین کو منھ توڑ جواب دیا ہے۔ ہندوستان نے چین کی کوششوں کو یکسر مسترد … Read more

ہندوستان میں پھر ایک طوفان کھٹکھٹا رہا دروازہ، تباہی کے خوف سے کئی ریاستوں میں الرٹ

جنوب مغربی مانسون فعال طور پر آگے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس وقت انڈمان سمندر، جنوبی بنگال کی خلیج اور انڈمان و نکوبار جزائر کے کچھ حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے آگے بڑھنے کے لیے حالات انتہائی موافق ہیں۔ اس سے امکان ہے کہ بدھ کے روز انڈمان کے قریب خلیج بنگال کے … Read more

کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش نے انڈیا کو مشکل میں ڈال دیا

انڈیا میں دہائیوں سے ایسا دیکھا گیا ہے وزارتِ خارجہ میں اگر کوئی ایک چیز ممنوع رہی ہے تو وہ کسی تیسرے فریق کی ثالثی ہے، بطور خاص پاکستان کے ساتھ کشمیر کے مسئلے پر طویل عرصے سے جاری تنازعے میں یہ بات زیادہ اہمیت کی حامل رہی ہے۔ اپنی غیر روایتی سفارت کاری کے … Read more

شہید محمد امتیاز کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے دے گی بہار حکومت، آج گھر والوں سے ملاقات کریں گے نتیش کمار

پٹنہ:ملک کے لیے شہید ہوئے بی ایس ایف کے جوان محمد امتیاز کے اہل خانہ کو غم کی اس گھڑی میں بہار کی نتیش حکومت 50 لاکھ روپے دے گی۔ آپریشن سندور کے دوران بی ایس ایف کے سب انسپکٹر محمد امتیاز شہید ہو گئے تھے۔ وہ چھپرہ کے گرکھا تھانہ حلقہ کے نارائن پور … Read more

امریکہ کی متحدہ عرب امارات کو 1.4 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن: امریکی حکام نے بتایا ہے کہ دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ ہتھیاروں کی فروخت کا یہ اختیار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رواں ہفتے ہونے والے متحدہ عرب امارات کے دورے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ متحدہ … Read more

بالی ووڈ گلوکار سونو نگم قابل اعتراض تبصرہ پر ایف آئی آر منسوخ کرانے ہائی کورٹ پہنچا

بنگلور: بالی ووڈ کے گلوکار سونو نگم نے کنسرٹ سے متعلق قابل اعتراض تبصرے پر اپنے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرانے کے لیے کرناٹک ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔گلوکار پر شہر میں حال ہی میں منعقدہ میوزک کنسرٹ کے دوران مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے اور کنڑ برادری کے … Read more

شیخ گلمان آریز شیخ زبیر اور رشدی صدیم شیخ ارشاد کی جماعت دہم م یں امتیازی نشانات سے کامیابی

شیخ گلمان آریز شیخ زبیر اور رشدی صدیم شیخ ارشاد کی جماعت دہم میں امتیازی نشانات سے کامیابی اردھاپور شیخ گلمان آریز جو معروف نامہ نگار و اردو صحافت سے وابستہ ہیں ان کے فرزند شیخ گلمان آریز جو الرضوان انگلش اسکول کے طالب علم ہیں، انہوں نے جماعت دہم میں 83.20 فیصد نشانات حاصل … Read more

اسٹڈی اسمارٹ کوچنگ کلاسز، اردھاپور نے لگاتار 9 ویں سال بھی 100% نتیجے کی روایت برقرار رکھی

اسٹڈی اسمارٹ کوچنگ کلاسز، اردھاپور نے لگاتار 9 ویں سال بھی 100% نتیجے کی روایت برقرار رکھی اردھاپور( شیخ زبیر ) الحمدللہ معیاری تعلیم کی علامت اسٹڈی اسمارٹ کوچنگ کلاسز نے ایک بار پھر اپنی کامیابی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے لگاتار نَوَیں سال 100 فیصد نتیجہ دے کر تعلیمی میدان میں شاندار مثال … Read more