تنقید کے بعد افغان طالبان کی انڈیا میں دوبارہ پریس کانفرنس اور خواتین صحافیوں کی شرکت، امیر متقی کو سخت سوالوں کا سامنا

انڈیا کے دورے پر موجود افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ جمعے کو ان کی پریس کانفرنس سے کسی کو جان بوجھ کر نہیں نکالا گیا تھا۔امیر خان متقی نے اتوار کو نئی دہلی میں ایک اور پریس کانفرنس کی۔ جمعے کو ان کی پچھلی پریس کانفرنس … Read more

سید معین کی فلاحی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ‘ سیلاب متاثرین کے بعد شہر میں تین مقامات پر مفت طبی کیمپس کا انعقاد

ناندیڑ:(ورقِ تازہ نیوز )ناندیڑ میں حالیہ دنوں آئے سیلاب کے باعث متاثرہونے والے شہریوں کے لیے مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سےامدادی سرگرمیاں جاری ہیں، تاہم اس سلسلے میں مجلس اتحادالمسلمین کے سابق ریاستی صدر جناب سید معین نے اپنی فلاحی خدمات سے سب کو متاثر کیاہے۔ ابتدائی طور پر سید معین نے … Read more

مودی حکومت نے آر ٹی آئی کو منصوبہ بند طریقہ سے ختم کرنے کی کوشش کی: کانگریس

کانگریس کی قیادت والی یو پی اے حکومت کے ذریعہ 2005 میں نافذ کیے گئے آر ٹی آئی ایکٹ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر اندرا بھون میں واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کے کمیونیکیشن انچارج جے رام رمیش نے کہا کہ ’’مودی حکومت … Read more

غزہ میں تباہی کے مناظر کے درمیان لاکھوں فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی جاری

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والی تباہی اور ملبے کے ڈھیروں کے درمیان ہزاروں کی تعداد میں بے گھر فلسطینی مسلسل تیسرے روز اپنے علاقوں کو لوٹ رہے ہیں۔ یہ وہی علاقے ہیں جو دو سال تک جاری رہنے والی اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں شدید نقصان کا شکار ہوئے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی … Read more

MPCC Urdu News 12 October 25

راہل گاندھی کی قیادت میں 2029 میں اقتدار میں آنے کے بعد اڈانی و امبانی کی کمپنیوں کو قومی ملکیت میں لیا جائے گا: ہرش وردھن سپکال جمہوریت، مزدوروں اور مقامی باشندوں کے حقوق کے لیے راہل گاندھی کی جدوجہد جاری ہے، وہی عوام کے لیے امید کی کرن ہیں ممبئی: مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی … Read more

تھانے کے صحافیوں کی کِفایتی رہائش کا خواب شرمندۂ تعبیر مہاڈ ا لاٹری میں صحافیوں کو مکانات، سنجے پتلے کی محنت رنگ لائی

تھانے کے صحافیوں کی کِفایتی رہائش کا خواب شرمندۂ تعبیر مہاڈا لاٹری میں صحافیوں کو مکانات، سنجے پتلے کی محنت رنگ لائی تھانے (آفتاب شیخ) مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (مہاڈا) کے زیرِ اہتمام کوکن بورڈ ہاؤسنگ لاٹری میں اس سال تھانے کے صحافیوں کے لیے خوشی کی بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ہفتہ، … Read more

*ان کی نظر سے تھی کبھی بزم سخن روشن* _عزیز دوست محب اللہ انظر کے انتقال پر تعزیتی پیغام_ از قلم: مقیم احمد فہیم احمد صدیقی ضلع پریشد مدرس ناندیڑ

*ان کی نظر سے تھی کبھی بزم سخن روشن* _عزیز دوست محب اللہ انظر کے انتقال پر تعزیتی پیغام_ قدرت کے فیصلے اٹل ہیں رب العزت کے حکم سے ملک الموت اپنے اقا کا حکم بجا لاتی ہے۔موت کب کہاں کس جگہ ا جائے دنیا کا کوئی بشر کواس کا علم نہیں ہوتا وہ مقررہ … Read more

محب الدین انظر (حمایت نگر)کا انتقال: از قلم مقیم احمد فہیم احم د صدیقی، مددگار معلم ضلع پریشد، ناندیڑ

قدرت کے فیصلے اٹل ہیں رب العزت کے حکم سے ملک الموت اپنے اقا کا حکم بجا لاتی ہے۔موت کب کہاں کس جگہ ا جائے دنیا کا کوئی بشر کواس کا علم نہیں ہوتا وہ مقررہ وقت پر اس کی روح اپنے رب العزت کے پاس لوٹ جاتی ہے۔بذریعے سابقہ پروفیسر مظہر الدین صاحب میرے … Read more

بابر اعظم نے بڑا کارنامہ انجام دیا ،روہت شرما اور کوہلی بھی نہیں کر پائے تھے

جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی بلےباز بابر اعظم نے جیسے ہی 3 رنز مکمل کیے، وہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی بلےباز بن گئے۔ بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری … Read more

خبر غم:محب الدین انظر (حمایت نگر)کا انتقال

ناندیڑ:12/ اکتوبر ۔ (ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھیکہ جناب محب الدین انظر (معلم) ابن مولانا مجیب الدین صاحب قاسمی حمایت نگر ضلع ناندیڑ کا آج اچانک عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد مغرب مدینہ مسجد حمایت نگر … Read more

پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں: افغان طالبان کا ’انتقامی کارروائی‘ میں پاکستان کے 58 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے افغانستان پر مختلف حملوں کے جواب میں کی گئی کارروائیوں میں پاکستان کے 58 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوئے ہیں۔ اتوار کو کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا کہ ’جوابی کارروائی‘ … Read more

انڈیگو طیارہ کے ’وِنڈ شیلڈ‘ میں آیا شگاف، ہوا میں اٹکی 76 مسافروں کی جان، پائلٹ کی سمجھداری سے بچی زندگی

چنئی ایئرپورٹ پر ہفتہ کی صبح اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب انڈیگو کے ایک طیارے کی مشکل حالات میں لینڈنگ کرائی گئی۔ اس طیارہ کے’ونڈ شیلڈ‘ میں شگاف پڑ گیا تھا، جس کو دیکھ کر پائلٹ نے متعلقہ افسران کو جانکاری دی۔ ایئرپورٹ اتھارٹی نے فوری طور پر پائلٹ کی … Read more

مسلسل دوسرے روز … غزہ کی شارع الرشید واپس آنے والے فلسطینیوں سے اُمڈ پڑی

غزہ میں شارع ہارون الرشید پر مسلسل دوسرے روز اُن بے گھر افراد کا ہجوم اُمڈ آیا جو اپنے شہر واپس لوٹ رہے ہیں۔ العربیہ کے نمائندے کے مطابق یہ سڑک جو جنوبی غزہ کو شمال سے ملاتی ہے، انتہائی بھیڑ کا منظر پیش کر رہی ہے اور یہی حال شارع صلاح الدین کا بھی … Read more

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد پر متعدد مقامات پر شدید فائرنگ کا تبادلہ

پاکستان اور افغانستان میں طالبان کی افواج کے مابین سرحد پر متعدد مقامات پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔طالبان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پر پاکستانی فوج کی حالیہ کارروائیوں کے ردعمل میں سرحد پار پاکستانی فوج پر بڑے پیمانے پر جوابی حملے کیے گئے ہیں۔ پاکستان میں عسکری ذرائع نے … Read more

غزہ امن معاہدے سے جڑی اُمیدیں اور خدشات: کیا نتن یاہو یرغمالیوں کی واپسی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کر سکتے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو عالمی واقعات کے دوران مرکزِ نگاہ بننا پسند کرتے ہیں، یہ ایک ڈرامائی لمحہ تھا جب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کے روز واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ کی صدارت میں ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اجلاس میں مداخلت کی۔انھوں نے ایک پیغام دیا کہ صدر کو … Read more

NCP-SP Urdu News 11 Oct 25

’جَینت اُڑان‘ ایپ کا آغاز! پرواز کے خواہش مند نوجوانوں کے پَر لگا نے کی تیاری ریاست کے نوجوانوں کے لیے جینت پاٹل کا انوکھا قدم سانگلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے سینئر لیڈر جینت پاٹل نے ’جَینت اُڑان‘ نامی ایپ کا آغاز کیا۔ یہ ایپ اُن نوجوانوں کے لیے ایک نیا سنگ … Read more

MPCC Urdu News 11 October 2025

مودی حکومت نے کلیان کی 450 ایکڑ زمین اڈانی کو سونپ دی، سیمنٹ کمپنی کے لیے تمام قوانین تبدیل کیے گئے: ہرش وردھن سپکال کانگریس حکومت نے غریبوں کو زمین دی، مودی حکومت زمین چھین کر اڈانی کو دے رہی ہے چیف جسٹس بھوشن گوئی اور ماما پگارے پر حملے منو وادی ذہنیت کا مظہر، … Read more

دارالعلوم دیوبند میں افغان وزیر مولانا امیر خان متقی کا پرتپاک استقبال، حدیث کی سند حاصل، اب ’قاسمی‘ کہلانے کے حقدار

دیوبند: افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولانا امیر خان متقی ہفتہ کو ہندوستان کے ممتاز دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دارالعلوم کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی نگرانی میں اس موقع کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق، امیر متقی کا … Read more

وہ چھوٹے چوہے جن کا ڈی این اے ’لمبی عمر کا راز‘ بتا سکتا ہے

عجیب و غریب، گنجے، زیر زمین رہنے والے چوہے جو دیکھنے میں ایسے لگتے ہیں جیسے ساسج پر دانت نکلے ہوں۔۔۔ مگر انھوں نے حال ہی میں طویل عمر کا ایک جینیاتی راز افشا کیا ہے۔عجیب و غریب نیکڈ مول چوہے یا چھچھوندر کہلانے والی اس مخلوق کے بارے میں ایک نئی تحقیق سے پتہ … Read more

جاپان میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ، 135 اسکول بند، ’وبا‘ کی حد عبور،لاک ڈاؤن جیسے حالات

ٹوکیو:11/اکتوبر ۔جاپان کی صحت کی حکام نے ملک بھر میں انفلوئنزا کو وبا قرار دے دیا ہےکیونکہ اس سال کیسز غیر معمولی طور پر بہت جلد بڑھنے لگے ہیں۔ ماہرین طبیہ خبردار کر رہے ہیں کہ وائرس ممکنہ طور پر پہلے سے تیز رفتاری سےارتقا پا رہا ہے اور زیادہ آسانی سے پھیل رہا ہے۔یہ … Read more

ٹرمپ کا خواب ہوا چکناچور، نوبل امن انعام وینزوئلا کی ماریا کورینا مچاڈو کو دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ’نوبل امن انعام‘ حاصل کرنے کی امید لگائے بیٹھے تھے، لیکن ان کا یہ خواب چکناچور ہو چکا ہے۔ 2025 کے لیے نوبل امن انعام وینزوئلا کی ماریا کورینا مچاڈو کو دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان ناروے کی راجدھانی اوسلو میں کیا گیا۔ اس مرتبہ نوبل امن … Read more

کرناٹک کانگریس کے ایک ایم ایل اے کے دو لاکروں سے 40 کلو سونا ضبط کیا

بنگلورو: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آن لائن سٹے بازی ریکیٹ کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں کرناٹک کانگریس کے ایک ایم ایل اے کے دو لاکروں سے 40 کلو سونا ضبط کیا ہے۔ سونے کی مالیت 50 کروڑ روپے سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔ ای ڈی حکام کے مطابق تلاشی مہم بنگلور کے علاقائی … Read more

MPCC Urdu News 10 October 2025

کفایتی رہائش کے لیے کانگریس کا مختلف تنظیموں کے ساتھ عوامی مہم ممبئی کی زمینوں کا وائٹ پیپر جاری کیا جائے: ہرش وردھن سپکال بی جے پی۔مہا یوتی حکومت نے پسندیدہ صنعتکاروں کو ممبئی کی قیمتی زمینیں کوڑیوں کے بھاؤ پر دے دیں، مگر عام شہریوں کے لیے گھروں کی کوئی فکر نہیں کسانوں کی … Read more

ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول نئ آبادی اردھاپور میں عبوری طورپ ر شہانہ کوثر عبدالحمید کو صدر مدرس کی ذمہ داری

ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول نئ آبادی اردھاپور میں عبوری طورپر شہانہ کوثر عبدالحمید کو صدر مدرس کی ذمہ داریضلع پریشد اردو پرائمری اسکول نئ آبادی اردھاپور میں شیخ شہانہ کوثر عبدالحمید کو صدر مدرس کا ٹرانسفر ہونے کی وجہ سے عبوری طورپر صدر مدرس کی ذمہ داری کا مکتوب پنچایت سمیتی کے گٹ شکش … Read more

دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہشمند‘، این اے سی ڈی اے او آر کی رپورٹ این ڈی اے کے لیے خطرے کی گھنٹی

دلت اور قبائلی تنظیموں کے قومی کنفڈریشن ’این اے سی ڈی اے او آر‘ کے سربراہ اشوک بھارتی نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بہار میں دلت حاشیہ پر ہیں اور اب وہ تبدیلی کے لیے بڑا قدم اٹھانے کو تیار ہیں۔ انھوں نے ’دلت کیا چاہتے ہیں‘ عنوان سے ایک رپورٹ … Read more

مدھیہ پردیش میں کف سیرپ سے مزید 2 بچوں کی موت، ہلاک شدگان کی تعداد 22 تک پہنچی

مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں کف سیرپ کولڈرف کے باعث بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ کڈنی کے انفیکشن اور اس کے فیل ہونے کی وجہ سے 2 اور معصوم بچوں کی موت ہو گئی، جس سے ریاست میں مرنے والے بچوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔ … Read more

غزہ میں جنگ بندی کے لیے شرم الشیخ معاہدے کے نکات

اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے با ضابطہ اعلان کی منظوری کے انتظار کے دوران، العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اس معاہدے کے پہلے مرحلے کا مسودہ حاصل کر لیا ہے۔ اس پر گزشتہ روز شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بین الاقوامی ثالثی کے ذریعے اتفاق ہوا تھا۔ پہلا … Read more

MPCC Urdu News 9 October 25

وزیرِاعظم مودی کو نقصان زدہ مہاراشٹر کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرنا چاہیے: ہرش وردھن سپکال چیف جسٹس بھوشن گوئی پر حملہ منواد کے حامیوں کی حرکت، حملہ آور کا خاندانی نام کیوں چھپایا جا رہا ہے؟ شمالی مہاراشٹر کے اضلاع کی ناسک میں تنظیمی و انتخابی جائزہ میٹنگ منعقد ناسک: مہاراشٹر پردیش کانگریس … Read more