اردھاپور نگر پنچایت کو اردو نام دینے کے مطالبہ پر سیاسی تنازع ہ، ہال میں ہنگامہ

اردھاپور نگر پنچایت کو اردو نام دینے کے مطالبہ پر سیاسی تنازعہ، ہال میں ہنگامہ اردھاپور (شیخ زبیر) نیشنلسٹ کانگریس کارپوریٹر ذاکر شیخ نے نگر پنچایت ہال میں سوال اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ارد پور شہر میں نگر پنچایت کو اردو نام دیا جائے۔ تاہم حکمراں پارٹی کے کارپوریٹرس نے اس مطالبہ کی سخت … Read more

مہا بدعنوان یوتی حکومت کے کارناموں پر ممبئی کانگریس کی چارج شیٹ جاری

انتظامیہ کے ذریعے ممبئی کی لوٹ، بی ایم سی الیکشن میں کانگریس کا فوکس ممبئی کے عوامی مسائل پر: ورشا گائیکواڑ ممبئی: ممبئی میونسپل کارپوریشن میں تین سال نو ماہ تک عوامی نمائندوں کے بغیر ایڈمنسٹریٹر راج رہا اور اسی مدت میں مہا یوتی حکومت نے انتظامیہ کے سہارے ممبئی کی منظم لوٹ کی۔ آج … Read more

پونے کے سابق میئر پرشانت جگتاپ کی کانگریس میں شمولیت

بلدیاتی اور نگر پنچایت انتخابات میں کامیاب ہونے والے کانگریس کے 41 نو منتخب میئرز کا شاندار استقبال ممبئی: پونے کے سابق میئر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے شہر صدر پرشانت جگتاپ نے آج باضابطہ طور پر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ یہ شمولیت مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہرش وردھن سپکال کی … Read more

فرضی انکاؤنٹر معاملہ: عدالت کا 12 پولیس اہلکاروں اور ایک دیگر شخص کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

سنبھل ضلع عدالت نے ایک فرضی انکاؤنٹر معاملہ میں بہجوئی کے سابق تھانہ انچارج سمیت 12 پولیس اہلکاروں اور ایک دیگر شخص کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ الزام ہے کہ تھانہ پولیس کے ذریعہ ایک شخص کو ڈکیتی کے معاملے میں گرفتار دکھایا گیا، جبکہ واقعہ کے وقت وہ جیل … Read more

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کی تیاریوں میں مصروف بی جے پی کو لگا جھٹکا، اداکارہ پارنو مترا ترنمول کانگریس میں شامل

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب سے قبل پارٹی بدلنے والی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئیں۔ ریاست میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر تیاریوں میں مصروف بی جے پی کے لیے یہ شدید جھٹکا تصور … Read more

ناندیڑ:ایک ہی خاندان کے چار افراد کی دل دہلا دینے والی موت

ناندیڑ: ناندیڑ ضلع کے مدکھیڑتعلقہ کے جاولا گاو¿ں میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ گاو¿ں کے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ خاندان کے دو بیٹوں نے ریل کے نیچے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، جبکہ ان … Read more

ناندیڑ دہل گیا! ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی دل دہلا دینے والی موت؛ بچوں نے ریل کے نیچے چھلانگ لگائی، جبکہ ماں باپ نے…

ناندیڑ:( ورق تازہ نیوز))ناندیڑ ضلع کے موڈکھید تعلقہ کے جاولا گاؤں میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ گاؤں کے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ خاندان کے دو بیٹوں نے ریل کے نیچے چھلانگ لگا کر خودکشی کر … Read more

وارڈ نمبر 26 میں کانگریس کی جانب سے کرسمس کی تقریب، اتحاد و محبت کا پیغام

ممبئی: کرسمس کے تہوار کے موقع پر ممبئی کے وارڈ نمبر 26 میں ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جہاں کیک کاٹ کر محبت، بھائی چارے اور یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔ اس موقع پر شمالی ممبئی ضلع کانگریس کے صدر راجپتی یادو، ممبئی کانگریس کے نائب صدر اندوپرکاش تیواری، وارڈ نمبر 26 سے … Read more

میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ونچت بہوجن اگھاڑی کے ساتھ اتحاد کی کوششیں جاری

مثبت پیش رفت کی امید، ریاستی کانگریس کے صدر ہرش وردھن سپکال کا اعلان ممبئی: ریاست میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیشِ نظر کانگریس پارٹی اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے درمیان اتحاد قائم کرنے کے لیے سنجیدہ سطح پر بات چیت جاری ہے۔ مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہرش وردھن سپکال نے … Read more

ریاست کی 29 میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابات کے لیے این سی پی کے 40 اسٹار پرچارک میدان میں

ریاستی صدر سنیل تٹکرے کی جانب سے فہرست جاری ممبئی: ریاست میں ہونے والے 29 میونسپل کارپوریشنوں کے عام انتخابات کے پیشِ نظر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے اپنے 40 اسٹار پرچارکوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ فہرست پارٹی کے ریاستی صدر و رکن پارلیمنٹ سنیل تٹکرے نے ممبئی میں جاری … Read more

عالمی و ملکی سطح پر سونا اور چاندی کی قیمتیں نئی بلندی پر

امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکی معیشت میں سست روی کے خدشات اور آئندہ سال امریکی مرکزی بینک کی جانب سے شرحِ سود میں ممکنہ کٹوتی کی توقعات نے بدھ کے روز عالمی اور گھریلو منڈیوں میں قیمتی دھاتوں کو غیر معمولی تقویت دی۔ ہفتے کے تیسرے کاروباری دن سونا اور چاندی … Read more

ناندیڑ میں سیاسی منظرنامہ تبدیل: کانگریس کے سرکردہ رہنما بڑی تعداد میں اے آئی ایم آئی ایم میں شامل

ناندیڑ | نمائندۂ خصوصی سال 2025 کے آخرتک ناندیڑ کی سیاست میں ایک نمایاں اور اہم تبدیلی سامنے آ رہی ہے، جہاں انڈین نیشنل کانگریس کو بڑا دھچکا پہنچاتے ہوئے کئی سرکردہ رہنما اور سابق کارپوریٹر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس پیش رفت کو … Read more

اے آئی ایم آئی ایم نے کارپوریشن انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

اورنگ آباد، 24 دسمبر 2025 — آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) نے 2026 کے بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان پارٹی کے قومی صدر جناب بئریسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایات پر مہاراشٹر ریاست کے صدر و رکن پارلیمنٹ جناب سید امتیاز جلیل نے کیا۔ اعلان … Read more

آگری کولی یوتھ فاؤنڈیشن کے اہم عہدیداران کا این سی پیِ-ایس پی میں شمولیت

ممبئی: این سی پی- ایس پی کو تنظیمی سطح پر آج مزید قوت اس وقت حاصل ہوئی جب ممبئی میں واقع پارٹی کے ریاستی دفتر میں آگری کولی یوتھ فاؤنڈیشن کے اہم عہدیداران نے باضابطہ طور پر این سی پی- ایس پی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر پارٹی کے ریاستی صدر اور رکنِ … Read more

راشٹریہ سماج پارٹی اور کانگریس میونسپل کارپوریشن اور ضلع پریشد کے انتخابات مشترکہ طور پر لڑیں گی

مہادیو جانکر اور ہرش وردھن سپکال کا اعلان ممبئی: ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے بعد ہونے والے میونسپل کارپوریشن اور ضلع پریشد کے انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی پوری طرح تیار ہے۔ بلدیاتی انتخابات کی طرح آئندہ ہونے والے ان انتخابات میں بھی ہم خیال پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلنے کی پالیسی کانگریس نے … Read more

ناندیڑ کےتاجر شیخ چاند انتقال پُرملال

ناندیڑ:24 ڈسمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)ریڈی میڈ ڈریسز کے تاجر شیخ چاند صاحب کا آج بروز بدھ، 24 دسمبر 2025، صبح انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم ، شیخ عمران اور شیخ احمد کے والدِ محترم تھے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر، سرا کے قبرستان، ناوگھاٹ، ناندیڑ میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ … Read more

ناندیڑ میں مویشیوں کی غیر قانونی نقل و حمل پر بڑی کارروائی

بھاگیہ نگر پولیس نے 6 لاکھ 60 ہزار روپے کا مال ضبط کیا، چار ملزمان گرفتار ناندیڑ (ورق تازہ نیوز):پولیس سپرنٹنڈنٹ ناندیڑ جناب اویناش کمار کے احکامات کے تحت ضلع میں غیر قانونی طور پر مویشیوں کی نقل و حمل کے خلاف سخت کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں بھاگیہ نگر پولیس اسٹیشن … Read more

لوک سبھا کی طرح میونسپل کارپوریشن میں بھی کانگریس کو کامیاب کریں

دھولیہ میونسپل کارپوریشن میں یکطرفہ اقتدار دیں: ہرش وردھن سپکال سماجوادی پارٹی، ایم آئی ایم، این سی پی، بی جے پی اور شیو سینا کے عہدیداران و کارکنان بڑی تعداد میں کانگریس میں شامل ممبئی / دھولیہ: کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلتی ہے اور ملک میں تنوع کے … Read more

این سی پی نے 38 کونسل صدر اور تقریباً 1100 کونسلر منتخب کروا کر مضبوط موجودگی درج کرائی

دیہی علاقوں میں این سی پی کا اسٹرائیک ریٹ بہتر رہا: سنیل تٹکرے ممبئی: حال ہی میں منعقد ہونے والے میونسپل کونسل اور بلدیہ انتخابات میں این سی پی نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ پارٹی نے براہِ راست 38 کونسل صدر منتخب کروائے جبکہ ریاست بھر میں پارٹی کی جانب سے لڑی گئی 3681 … Read more

این سی پی- ایس پی ممبئی میں مہاوکاس اگھاڑی کے طور پر انتخاب لڑے گی

این سی پی- ایس پی کے ریاستی صدر ششی کانت شندے کا اعلان ممبئی: این سی پی- ایس پی کے ریاستی صدر اور رکنِ اسمبلی ششی کانت شندے نے واضح کیا ہے کہ ممبئی میونسپل کارپوریشن الیکشن میں ہم نے مہاوکاس اگھاڑی کے طور پر ایک ساتھ الیکشن لڑنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔ مختلف … Read more

ناندیڑ: بین الریاستی بیگ لفٹنگ گینگ بے نقاب 18 لاکھ روپے نقد ضبط

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع میں جرائم کے خلاف جاری مہم کے تحت مقامی جرائم شاخ (LCB) ناندیڑ اور وزیرآباد پولیس اسٹیشن نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیگ لفٹنگ میں ملوث ایک بین الریاستی گینگ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس کارروائی میں پولیس نے ملزمان کے قبضے سے **18 لاکھ روپے نقد** رقم ضبط کی … Read more

کانگریس کے سینئر سابقہ کارپوریٹر عبدالرشید کی مجلس میں شمولیت

ناندیڑ: (ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر شہر کی سیاسی فضا میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کانگریس پارٹی کے کئی سینئر قائدین اور سابقہ کارپوریٹرز کانگریس کو خیر باد کہہ کر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، جس سے شہر کی سیاست میں ہلچل مچ … Read more

میونسپل کونسل و نگر پنچایت انتخابات میں کانگریس کے 41 پنچایت صدرِ اور 1006 کونسلر کامیاب: ہرش وردھن سپکال

ممبئی: ریاست کی 288 میونسپل کونسلوں اور نگر پنچایتوں کے انتخابات میں نہایت نامساعد حالات کے باوجود کانگریس پارٹی نے اپنی نظریاتی طاقت کے سہارے جدوجہد کی اور جمہوری اقدار پر ثابت قدم رہتے ہوئے حکمراں پارٹیوں کی دولت کی طاقت کا مقابلہ کیا۔ کسی بڑی مالی مدد کے بغیر، محض عوامی اعتماد اور نظریے … Read more

ممبئی کانگریس کے شمالی ہند سیل کا انتخابی منشور جاری

کانگریس پارٹی ہمیشہ شمالی ہندوستانیوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی رہی ہے اور کھڑی رہے گی: ورشا گائیکواڑ ممبئی: ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی پس منظر میں ممبئی کانگریس کے شمالی ہند سیل نے سات نکاتی انتخابی منشور جاری کیا ہے، جس میں … Read more

انڈر-19 ایشیا کپ فائنل 2025: پاکستان نے ہندوستان کو 191 رنوں سے دی شکست، پہلی بار خطاب کیا اپنے نام

پاکستان نے انڈر-19 ایشیا کپ 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل مقابلہ میں پاکستان نے آیوش مہاترے کی کپتانی والی ہندوستانی ٹیم کو یکطرفہ انداز میں 191 رنوں کے بڑے فرق سے شکست دی۔ اس طرح پاکستان نے پہلی بار فائنل میں جیت حاصل کر خطاب اپنے نام کیا۔ حالانکہ … Read more

دنیا ایک نئے موڑ پر

دنیا ایک نئے موڑ پر — جنگ، سیاست، معیشت اور انسانی بقا کی کشمکش میں 21ویں صدی تحریر: سیّد اکبر زاہد دنیا آج تیز قدموں سے آگے بڑھتی ہوئی دکھائی ضرور دیتی ہے، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے— انسانیت اپنے ہی ہاتھوں بنائے ہوئے فیصلوں کے پیچ و خم میں الجھی ہوئی ہے۔ دھرتی— … Read more

ناندیڑ ضلع بلدیاتی انتخابات 2025 : بی جے پی کو سب سے آگے نشستیں

ناندیڑ:21/ڈسمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع میں منعقدہ بلدیہ اور نگر پنچایت انتخابات 2025 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ سامنے آئے اعداد و شمار کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سب سے زیادہ کامیابی حاصل کرتے ہوئے 3 نگر ادھیکش (صدرِ بلدیہ) اور 74 نگر سیوک (کونسلر) منتخب کرائے ہیں۔ … Read more

خدا کے وجود پر مباحثہ اور غزہ میں بچوں کی اموات پر سوال: وہ مناظرہ جس کے بعد جاوید اختر کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا

صدیوں سے انسانوں کے درمیان ایک سب سے بڑی بحث جو چلتی آئی ہے وہ خدا کے وجود کے متعلق ہے کہ آیا ایسی کسی ہستی کا وجود ہے بھی یا یہ محض ہمارے ذہن کی اختراع ہے، جو ہم نے مشکل حالات میں خود کو ڈھارس دینے کے لیے پیدا کی ہے۔ سنیچر کے … Read more