ناندیڑ کےتاجر شیخ چاند انتقال پُرملال

ناندیڑ:24 ڈسمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)ریڈی میڈ ڈریسز کے تاجر شیخ چاند صاحب کا آج بروز بدھ، 24 دسمبر 2025، صبح انتقال ہو گیا ہے۔

مرحوم ، شیخ عمران اور شیخ احمد کے والدِ محترم تھے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر، سرا کے قبرستان، ناوگھاٹ، ناندیڑ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اٰمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading