دلہن کا حادثہ، دولہے نے براہِ راست اسپتال پہنچ کر شادی کرلی، انوکھی شادی کی ہر طرف چرچا
شادی ہر انسان کی زندگی کا نہایت اہم اور یادگار موقع ہوتا ہے۔ ہر جوڑا یہی چاہتا ہے کہ ان کی شادی کا ہر لمحہ ناقابلِ فراموش ہو۔ اس موقع کو خاص بنانے کے لیے لوگ لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں۔ شادی سے قبل میوزک نائٹ، ہلدی اور مہندی جیسے مختلف پروگرام بھی منعقد … Read more