NCP-SP Urdu News 28 Oct 25
مہاراشٹر میں ہزاروں ووٹوں میں گھپلا سامنے آ رہا ہے، کیا الیکشن کمیشن سو رہا ہے؟: جیتندر آوہاڑ ممبئی: انتخابی عمل کو آزاد، منصفانہ اور شفاف ہونا چاہئے، یہ بات سپریم کورٹ نے اپنے متعدد فیصلوں میں واضح کی ہے۔ لیکن تھانے میونسپل کارپوریشن کی نئی حلقہ بندی میں ان اصولوں کو یکسر نظر انداز … Read more