اظہر الدین نے تلنگانہ کابینہ کے وزیر کے طور پر حلف لیا
حیدرآباد: کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین نے تلنگانہ حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لیا، گورنر جشنو دیو ورما نے جمعہ 31 اکتوبر کو راج بھون، حیدرآباد میں تقریب کی ذمہ داری سنبھالی۔چیف منسٹر اے ریونت ریڈی اور کئی کابینی وزراء نے تقریب میں شرکت کی۔ اظہرالدین … Read more