ممبئی ایئرپورٹ: 53 سالہ ایئر ہوسٹس طیارہ سے نیچے گرگئی. شدید زخمی

طیارہ کا گیٹ بند کرنے کے دوران ایئر ہوسٹس نیچے گر گئ، جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں لگیں. ممبئی : آج ممبئ کے شری چھترپتی شیواجی ٹرمینس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بوئنک جہاز اے آئی 864 سے ایک 53 سالہ خاتون طیارہ میربان نیچے گر گئ حادثہ کے فوراً بعد ہی ائر ہوسٹیس کو … Read more