متحدہ عرب امارات سے واپسی کے لئے پہلے ہی دن 32 ہزار سے زائد ہندوستانیوں نے کیا اندراج
ادھر ، ملک کے اعلی فوجی عہدیداروں نے جمعہ کے روز کہا کہ مسلح افواج خلیجی ممالک اور دیگر علاقوں میں پھنسے ہوئے ہزاروں ہندوستانیوں کو وطن واپس لانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔ ابوظہبی / نئی دہلی: (ایجنسیز) کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے درمیان ، متحدہ عرب … Read more