اہم خبر: دہلی تشدد کے دوران فائرنگ کرنے والا شاہ رخ اتر پردیش سے گرفتار
دہلی تشدد: فائرنگ کرنے والا شاہ رخ اتر پردیش سے گرفتار، 3.30 بجے پریس کانفرنس دہلی تشدد کے دوران جعفر آباد میں کئی راؤنڈ فائرنگ کرنے والا شاہ رخ آج اتر پردیش سے گرفتار کر لیا گیا۔ شاہ رخ کا فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو 24 فروری کو سامنے آیا تھا اور اس دن سے ہی … Read more