عورت نے جنوبی دہلی کی لنگریا اسٹور میں فلم بندی کا لگایاالزام

نئی دہلی۔جنوبی دہلی کے گریٹر کیلاش دوم کی ایم بلاک مارکٹ میں ایک پاش مانے جانے والی لنگریا اسٹور میں کپڑے تبدیل کرتے ہوئے ایک 27سالہ صحافی عورت کی مبینہ فلم بندی کی بات سامنے ائی ہے۔ مذکورہ صحافی خاتون نے یہ بھی الزام عائد کیاہے کہ دوکان دار مبینہ طور پر خفیہ کیمرے کے … Read more

سسرال میں عورت کو جلا کر مارنے کی کوشش‘80فیصد جھلس گئی

بتایاجارہا ہے کہ جائیداد کا تنازعہ ہے‘ الزام تین جیٹھ‘ جیٹھانیوں پر‘ جو مفرور ہیں نئی دہلی۔ حضرت نظام الدین بستی کے کوٹی محلے میں رہنے والی 32سال کی ایک عورت کو 80فیصد جھلسی حالت میں صفدر گنج اسپتال میں بھرتی کرایاگیا ہے۔ مذکورہ عورت زندگی او رموت کے درمیان کی جنگ لڑرہی ہے۔ عورت … Read more

دہلی میں ایک سکھ نے کشمیریوں کو عیدی دے کر‘ دل جیت لیا

ایک 28سالہ سکھ نے عید الاضحی کے موقع پر پیر کے روز ساوتھ دہلی کے بھوگال علاقے میں اپنے گروسری کی دوکان پر کشمیری اور افغان بچوں کو ”عیدی تحائف“ دے کر لوگوں کا دل جیت لیا۔ مذکورہ علاقے میں کشمیری اور افغانی آبادی ہے۔ ان میں سے کچھ مستقل طور پر یہاں مقیم ہیں … Read more