پنٹاگان۔عراق میں الاسد‘ ایبریل کے دوفوجی اڈوں پر ایران نے درجنوں میزائیل داغے

واشنگٹن۔ پنٹاگان نے چہارشنبہ کے روز ا س بات کی تصدیق کی ہے ایران نے امریکی دستوں اور اس کے اتحادی فوج پر عراق میں دو درجن سے زائد بالاسٹک میزائیل داغے اور الاسد او رایبرل دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایاہے۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے کہاکہ امریکہ فی الحال جنگ میں ہوئے نقصان … Read more

ارمکو پلانٹس پر ڈرون حملے کے متعلق امریکہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو ایران نے کیامسترد

حوثیوں کی جانب سے حملے کے دعوی کے پس پردہ ایران کے ملوث ہونے کے متعلق امریکہ کے اعلی سفارت کار کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو خارجی وزیر نے ”بے بنیاد“ قراردیتے ہوئے مستر د کردیا تہران۔ امریکہ کی جانب سے ڈرون حملے میں سعود ی آرمکو کے دو بڑے تیل کی تنصیبات … Read more

امریکہ کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے باعث ایران نے کہاکہ سی ائی اے کے17جاسوس گرفتار‘ ان میں کچھ کو دی گئی سزائے موت۔ رپورٹ

انٹلیجنس وزرات کے حوالے سے ریاستی ٹیلی ویثرن نے کہاکہ اس نے سی ائی اے کے جاسوسی رنگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے17مشتبہ لوگوں کو کیا ہے گرفتار دوبئی۔ایرانی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی خبر دی ہے کہ ایران نے امریکی سنٹر انٹلیجنس ایجنسی (سی ائی اے) کے لئے کام کرنے والے 17جاسوسوں کو … Read more

ٹرمپ کا دعوی۔ امریکہ نے مارگرایا ایرانی ڈرون

واشنگٹن۔ایران کے ساتھ چل رہی کشیدگی کے درمیان امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سرحدی علاقے میں ایک ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعوی کیاہے۔انہوں نے دعوی کیاہے کہ امریکہ کے جنگی جہاز نے ہارموز کے ساحل پر ایک ایرانی ڈرون کو مارگرایاہے۔ وہیں دوسری جانب ایران کے خارجی وزیر محمد ظریف نے ایسے … Read more

ایران بات چیت کے لئے تیار‘ امریکہ بناء کسی شرط کے امتناعات ہٹائے

تہران۔ ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اس پر عائد پابندیاں ہٹاتا ہے تو وہ بات چیت کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ نیوز ایجنسی مہر کے مطابق صدر ایران حسن روحانی نے اتوار کو کہا ’ہم ہمیشہ سے بات چیت کے لئے تیر ہیں۔ میں آپ کو بتانا چاہتاہوں کہ آپ ہمیں دھمکیاں … Read more

امریکہ اگر آگ سے ڈرتا ہے تو آگ روشن نہ کریں، امریکہ آگ کے شعلہ نہ بھڑکائے: ایران صدر ڈاکٹر حسن روحانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہاہے کہ امریکہ اگر آگ سے ڈرتا ہے تو آگ روشن کرنے سے گریز کریں اور عالمی قوانین کی پابندی کرے۔ حسن روحانی نے یہ بات اس ضمن میں کہی جو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے۔ … Read more

ایران تیل کی برآمد کے لئے پر امید’ہندوستان ہمیشہ کے لئے ایک دوست ہے‘

سفیر ایران برائے ہند علی چیگنی نے بھی یقین دلایا کہ ان کا ملک ہندوستان کے لئے”واجبی‘ دستیابی اور سکیورٹی“طور پر توانائی فراہم کرے گا نئی دہلی۔امریکی تحدیدات کے پیش نظر منگل کے روز ایران نے کہاکہ اس کا ماننا ہے کہ ہندوستان اس کے قومی مفاد کے پس منظر میں تیل کی برآمد کے … Read more

امریکہ کو ایران کا احترام کرنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف، امریکہ اپنی شہرت کھوچکا: ایرانی نیوکلیائی کمیٹی سربراہ ابراہیم رضائی۔

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی دباؤ کے آگے ہرگز نہیں جھکے گا۔ اگر امریکہ ان کے ساتھ بات چیت کرناچاہتا ہے تو واشنگٹن کو تہران کیلئے احترام کا اظہار کرنا ہوگا۔ جواد ظریف نے یہ بات ایرانی سرکاری ٹی و ی پر پیش ہونے والے ایک پروگرام میں … Read more

اسرائیل کے فضائیہ حملے میں ایران کے حصوں کو نشانہ بنایاگیا جس میں 15لوگ ہوئے ہلاک

تل ابیب۔پیرکی ابتدائی ساعتوں میں سیریا پر اسرائیل کے فضائیہ حملوں کے دوران کم سے کم پندرہ لوگ جس میں چھ شہری شامل ہیں ہلاک ہوگئے۔ برطانیہ نژاد برائے سیریا انسانی حقوق مبصر تنظیم نے کی حوالہ سے ٹائمز آف اسرائیل نے یہ خبر دی ہے کہ مذکورہ فضائیہ حملے سمندر اور فضائیہ راستوں سے … Read more

ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا بند کردیا ہے۔ امریکی پابندیو ں کا اثر، 56 انچ کا سینہ ہے تو ایران سے تیل کی آمد جاری رکھیں۔ مودی کو اسد اویسی کا جواب

نئی دہلی: ہندوستان میں بہت جلد پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ویسے بھی روزانہ تیل او رڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔لیکن ایران سے تیل کی آمد بند ہونے کے سبب اس میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ مرکزی وزیر خارجہ کے باوثوق ذرائع کے مطابق ہندوستان نے ایران سے تیل … Read more

کسی طرح روکی کشیدگی

حیدرآباد۔ یہ بہتر ہوا کہ امریکہ نے ایران پر حملے ک ارادہ چھوڑ دیا ورنا ابھی حالات کیاہوتے اس کا تصور بھی خوفنا ک ہے۔دراصل ایران کی جانب سے ایک امریکی ڈرون کو مارگرائے جانے کے بعد سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ حملے کا فیصلہ کرلیاتھالیکن عین وقت پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔مگر اب … Read more

ٹرمپ نے ایران کے خلاف ”سخت ترین“ نئے امتناعات عائد کئے

واشنگٹن۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پچھلے ہفتہ ڈرون کے واقعہ پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئے تحدیدات کا اعلان کیا اور ساتھ میں ایران کے رہنما‘ ملٹری عہدیداروں اور اعلی سفارتی اہل کاروں‘ خارجی وزیر جاوید ظریف کو مجرم قراردیا۔ اول دفتر میں رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے ایران … Read more

ڈرون کو مار گرانے کے بعد امریکہ نے ایران پر سائبر حملوں کی شروعات کی ہے۔ رپورٹ

امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ امریکی ڈرون کو مارگرائے جانے کے بعد ایران کے خلاف کے حملے کے احکامات جاری کردئے تھے مگر عین وقت پر حملوں سے فوج کو روک دیا اور کہاکہ ردعمل ایران کے لئے ”زیادہ نقصاندہ“ ہوجائے گی اور اس کے بجائے ملک پر نئے تحدیدات عائد کردئے۔ واشنگٹن۔ امریکہ میڈیا نے … Read more

سارے خلیج میں جنگ پھیلنے کا ایران نے دیا انتباہ دیا۔

امریکہ نے کہاکہ نہ تو ایران اور نہ ہی کسی دوسرے دشمن کو ایسا غلطی نہیں کرنا چاہئے‘ جس سے اس کی حکومت اوراس کا شعور کمزور پڑھ جائے تہران۔ جمہوری اسلامی ایران پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید امتناعات عائد کرنے کے بعد اتوار کے روز ایران کے ایک سینئر ملٹری … Read more

ٹرمپ کی جانب سے حملے کے انتباہ کے بعد ایران’کسی بھی خطرہ سے نمٹنے‘ کے پوری طرح تیار

تہران نے کہاکہ بڑے تنازعہ کا سامنا ہونے پر ٹرمپ کی جانب سے ایرن کو ”حملے“ کی دھمکی کے کسی بھی امریکی خطرہ کا موثر جواب دیاجائے گا تہران۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر کشیدگی پیدا ہونے کے پر ”تباہی“ کی وارننگ کے بعد ایران کی خارجی وزرات کے ایک … Read more

ٹرمپ نے کہاکہ ایران پرحملے کے لئے ”تمام تیاری مکمل ہوگئی تھی“ مگر آخری لمحہ میں واپس بلالیاگیا۔

واشنگٹن۔ صدر ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہاکہ امریکی فوج نے جمعرات کے روز ایران پر حملہ کی ”پوری تیاری کرلی تھی“ مگر دس منٹ قبل انہوں نے اسوقت حملے سے روک دیا جب ایک جنرل نے اس حملے میں کم سے کم 150لوگ مارے جائیں گے۔ جمعہ کی صبح سلسلہ وار ٹوئٹس میں مسٹر … Read more

ایران کے انقلابی محافظوں نے امریکی ڈرون کومار گرایا

ایرانی دستوں کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون کواس کے فضائیہ حصہ میں آنے کے بعد مارگرایا ہے‘ مگر امریکہ عہدیداروں نے کہاکہ وہ بین الاقوامی حصہ میں اڑان بھر رہا تھا ایران کی جانب سے امریکی ڈرون کو مارگرانے کے واقعہ کے بعد خلیج میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑے جنگی تصادم کا … Read more

کشیدگی میں اضافے کے مقصد سے ایران کے عمان کے خلیج میں ٹینکرس پر حملے کا امریکہ نے ایران پر لگایا الزام

جمعرات کے روز امریکہ کے خلیج فار س میں حملے کے پیچھے ایران کے ہونے کا الزام عائد کیاہے اور کہاکہ وہ اقوام متحدہ میں اس مسلئے کو اٹھائے گا جس میں دو تیل کے ٹینکرس اس حملے میں بری طرح تباہ ہوگئے ہیں۔ مذکورہ دھماکہ جس میں ایک تیل کا ٹینکر ہارموس آبی راستے … Read more

ایران: اسلامی اصولوں کو پامال کرنے پر 547ریسٹورینٹس کو مہر بند کردیا گیا۔

تہران: ایرانی پولیس نے 547ریسٹورینٹس اور کیفے شاپس کو اسلامی اصول کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں مہر بند کردیا۔ ایک پولیس افسر حسین رحیمی نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان ریسٹورینٹس میں موسیقی اور دیگر غیر شرعی امور انجام دئے جارہے تھے۔اسلامی اصولوں کی حفاظت کرنا پولیس کا مشن … Read more