بجٹ 2020: مودی حکومت نے ’ایل آئی سی‘ میں شراکت داری فروخت کرنے کا کیا اعلان

مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے ہفتہ کے روز مودی حکومت کی دوسری مدت کار کا دوسرا بجٹ پیش کیا۔ اس دوران انھوں نے لائف انشورنس کارپوریشن یعنی ایل آئی سی کو برے دور سے نکالنے کے لیے نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ایل آئی سی کا ’آئی پی او‘ لایا جائے گا۔ … Read more

عام بجٹ 2020: اقتصادی ترقی، حساس سماج کی روح پر مرکوز ہے بجٹ، نرملا سیتا رمن

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہندوستان کو دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بتاتے ہوئے آج کہا کہ ہماری معیشت کی بنیاد مضبوط ہے اور 2020-21 کا بجٹ پرعزم ہندوستان، اقتصادی ترقی اور حساس سماج کی روح پر مرکوز ہے۔ سیتا رمن نے مودی حکومت کے دوسرے دور میں اپنا دوسرا بجٹ پیش … Read more

پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ 20-2019 پیش، دوسری ششماہی میں بہتری کی امید!

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں جمعہ کوپیش کیے گئے اقتصادی جائزہ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں معیشت رفتار پکڑے گی اور پورے مالی سال کے دوران شرح نمو 5 فیصدرہے گی جبکہ آئندہ مالی سال میں اس کے بڑھ کر 6 سے ساڑھے سات فیصدکے درمیان رہنے کاامکان ہے۔ … Read more

پرینکا گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ، کہا 3 کروڑ سے زیادہ لوگ ہوئے بے روزگار

بے روزگاری کے معاملے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر زبردست حملہ بولا ہے، انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہا، ’’روزگار دینے کے تمام بڑے وعدوں کی حقیقت یہ ہے کہ ملک کے سات بڑے علاقوں میں تقریباً ساڑھے تین کروڑ لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں، بڑے بڑے ناموں اور … Read more

سرکاری ایپ ’بھیم‘ پر وزارت دفاع کے افسر سے ٹھگی، 3 روپے کا پیمنٹ، 50 ہزار صاف!

نئی دہلی: وزارت دفاع سے وابستہ ایک افسر کو یو پی آئی (یوفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس) ایپ ’بھیم‘ سے تین روپے ادا کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سائبر مجرموں کا نشانہ بننے والے افسر نے جیسے ہی 3 روپے کی قلیل رقم ادا کی، اس کے بینک اکاؤنٹ سے 50 ہزار روپے صاف ہو گئے۔ تلک مارگ … Read more

امریکہ سے تجارتی جنگ کا چینی معیشت پر پڑا ریکارڈ منفی اثر

بیجنگ: پچھلے سال چینی اقتصادی شرح نمو چھ اعشاریہ ایک فیصد ہی رہی، جو گزشتہ 29 برسوں کی کم ترین شرح ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ کا شاخسانہ ہے۔ واضح رہے کہ چین اس وقت دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے اور اقتصادی ترقی کی شرح بہتر کرنے … Read more

دہاڑی مزدور کو انکم ٹیکس نے بھیجا ایک کروڑ کا نوٹس

ممبئی کے تھانے علاقہ کی جھگی بستی میں رہنے والے بابو صاحب اہیر ایک دہاڑی مزدور ہیں اور وہ تین سو روپے یومیہ کی دہاڑی پر مزدوری کرتے ہیں۔ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے اس غریب کو 1.05 کروڑ روپے کا نوٹس بھیجا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوٹ بندی کے دوران اہیر کے کھاتے میں 58 … Read more

مودی حکومت میں مہنگائی عروج پر، اشیائے خوردنی کی شرحِ مہنگائی 14 فیصد درج

نئی دہلی: سبزیوں اور دالوں کی آسمان چھوتی قیمتوں کے درمیان دسمبر 2019 میں خردہ مہنگائی کی شرح ساڑھے پانچ سال کی اعلیٰ سطح 7.35 فیصد پر پہنچ گئی جبکہ اشیائے خوردنی کی شرحِ مہنگائی 6 سال سے زیادہ کے اعلیٰ ترین سطح 14.2 فیصد پر رہی۔ مجموعی خردہ مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ … Read more

محض 995 روپے میں ہوائی جہاز کا ٹکٹ حاصل کرنے کا موقع

نئی دہلی: ٹاٹا گروپ اور سنگاپور ایئر لائنز کی مشترکہ فضائی کمپنی وستارا نے آپریشن کے پانچ سال مکمل ہونے کے موقع پر 48 گھنٹے کی سیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کرایہ 995 روپے سے شروع ہے۔ ایئر لائن نے بتایا کہ اس سیل کے تحت ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہو … Read more

ایک ہزار روپئے سے کام شروع کرنے والا افس بوائے اب تین کروڑ مالیت کی کمپنی کا مالک ہے

موتو کمار ے 1992میں فزیکس کی ڈگری کے ساتھ گریجویٹ کیاتھا۔ ا ن کی تعلیمی قابلیت سے مماثل ملازمت حاصل کرنے میں وہ ناکام رہے‘ انہوں نے بطور آفس بوائے ایک پرنٹنگ پریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ بہت ہی کم وقت میں کاروبار کرنے او رپرنٹنگ پریس چلانے کا طریقہ سیکھ لیا۔ چھ ماہ بعد … Read more

منجمد معاشی نظام‘ 10000کروڑ کے نقصان سے متاثر۔ جموں اور کشمیر

مذکورہ سیب کی صنعت جو کشمیرکی جی ڈی پی کی ریڑھ کی ہڈی مانی جاتی ہے بری طرح متاثرہوگئی ہے سری نگر۔ارٹیکل370کی برخواستگی کے پیش نظر جمو ں او رکشمیر میں تحدیدات عائد ہیں‘ جس کی وجہہ سے معاشی نظام منجمد ہوگیا ہے‘ اتوار کے روز ایک بڑی نیوز ایجنسی نے اس بات کی جانکاری … Read more

अमेज़न की तरह MSME उत्पादों को बेचने के लिए जल्द ही आ रहा है ई-कॉमर्स वेबसाइट : नितिन गडकरी

नई दिल्ली : केंद्रीय मंत्री नितिन गडकरी ने गुरुवार को कहा कि सरकार सूक्ष्म, लघु और मध्यम उद्यमों (एमएसएमई) और खादी उद्योग को सीधे उपभोक्ताओं से जोड़ने के लिए एक ई-कॉमर्स वेबसाइट शुरू करने की तैयारी में है। एमएसएमई पोर्टफोलियो रखने वाले गडकरी ने लोकसभा को सूचित किया कि वेबसाइट चीनी ई-कॉमर्स पोर्टल अलीबाबा और … Read more