بالی ووڈ کے سوپراسٹار سلمان خان نے 2020تک سارے ملک میں 300جم کھولنے منصوبہ بنایاہے

بالی ووڈ کے سوپراسٹار سلمان خان نے 2020تک سارے ملک میں 300جم کھولنے منصوبہ بنایاہے

ممبئی۔اپنے فٹنس سے مداحوں کو گرویدہ کرنے والے بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان نے ایس کے27جیم سنٹرس لانچ کرنے کی تیاری کررہے ہیں اور ان کا منصوبہ ہے کہ2020تک سارے ملک میں 300جم کھولیں۔

مذکورہ اداکارکے حوالے سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بینگ ہیومن چین اور بینگ اسٹارنگ فٹنس آلات کے بعد سلمان اپنے خود کے جم اور فٹنس سنٹرس کی شروعات کریں گے۔

ایس کے27کا مقصد ہر ایک فرد کو چست اورتندرست رکھنا ہے اس کے علاوہ فٹنس ٹرینٹر اور انٹرپرینرس کے ملازمت کے مواقع فراہم کرنے وہیں فٹ انڈیا مومنٹ کے پیغام کو وسعت دینا بھی ہے۔

اپریل کے مہینے می ں سلمان نے اپنے فٹنس آلات بینگ اسٹارنگ کے نام سے لانچ کئے تھے‘ جس کے متعلق ایسا کہاجارہا ہے کہ یہ ملک بھر کے 175جم سنٹرس میں نصب کئے گئے ہیں

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading