پڑوسی ملک پاکستان کو اب بھی ستارہا ایئر اسٹرائک کا خوف، ایئراسپیس کھولنے سے پہلے رکھی یہ شرط
پاکستان کی عمران خان حکومت نے کہا کہ وہ ابھی مشرقی ہوائی علاقے نہیں کھولے گا۔ اس کے چلتے ہندستان سے جانے یا یہاں آنے والی پروازیں پاکستان کے راستے سے ہوکر نہیں جارہی ہیں۔ ہوائی اڑانوں کو طویل راستہ طے کرنا پڑ رہا ہے۔ اب اس ہوائی راستے کو کھولنے کیلئے پاکستان نے ایک … Read more