سدھو پاکستان کے تعلق سے ایک بار پھر تنازعہ میں پھنس گئے

 نئی دہلی.  — ریاست پنجاب کے وزیر اور سینئر کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو ایک بار پھر پاکستان کے تعلق سے ایک تنازعہ میں پھنس گئے۔ اُنہوں نے ہماچل پردیش کے کسولی میں منعقدہ ایک ادبی فیسٹیول میں بولتے ہوئے کہا کہ زبان اور کھانے کے مسائل کی وجہ سے جنوبی ہند کے بجائے پاکستان … Read more