عابد علی کی راولپنڈی ٹیسٹ میں تاریخ ساز اننگ پر سابق کھلاڑی اور کرکٹ کے پنڈت ان کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف اپنے ڈیبو میں سنچری سکور کر چکے۔ یہ کارنامہ آج تک کوئی کھلاڑی انجام نہیں دے سکا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک