اہم خبر:کشمیر میں دہشت پھیلانے کیلئے آئے دہشت گردوں نے کھولی پاکستان کی پول ، کیا یہ بڑا انکشاف

پاکستان دہشت گردی پھیلانے کی اپنی ناپاک کوششوں سے پیچھے ہٹتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے ۔ وہ ہندوستان میں مسلسل دہشت گردی اور دراندازی کو بڑھاوا دینے کی سازش رچ رہا ہے ۔ خاص کر کشمیر کے بدلے حالات کے بعد وہ کھسیایا ہوا ہے ، لیکن ہندوستانی فوج کی چوکسی کی وجہ سے … Read more

عالمی اور ملکی سطح پر ظالموں کی پزیرائی

گزشتہ سال 3/دسمبر 2018ء کو سیانہ حلقہ کے گاؤں مہاؤ کے جنگل میں مبینہ گئو کشی کا حوالہ دیتے ہوئے تشدد بھڑکایا گیا تھا۔ اسی دن قریب ہی منعقد ہونے والے تبلیغی اجتماع کا آخری دن تھا اور اس بات کا اندیشہ تھا کہ کہیں ٹکراؤ کی نوبت نہ آجائے۔ شرپسندوں نے ایک ٹریکٹر پر … Read more