سی پی آئی (ایم) کے رہنما کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی طاقت میں مسلسل کمی آ رہی ہے

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کی پولیٹیکل بیورو کی رکن برنڈا کرت نے کہا کہ ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بالادستی 71 فیصد سے گھٹ کر 40 فیصد ہوگئی ہے ، اور مستقبل قریب میں اس میں مزید کمی ہوگی۔ آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمن ایسوسی ایشن کی 19 ویں … Read more

ساورکر کو بھارت رتن دینا بھگت سنگھ کی توہین ہے: کنھیا کمار

ہندوستانی کمیونسٹ پارٹ کے لیڈر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبا لیڈر کنہیا کمار نے ساورکر کو بھارت رتن دینے کے معاملے پر بی جے پی پر تنقید کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگر حکومت ونايك ساوركر کو بھارت رتن دیتی ہے تو پھر اسے بھارت رتن کے لیے شہید بھگت … Read more