شیوسینا ادتیہ ٹھاکرے کو وزیر اعلیٰ بنانے پر بضد، ڈھائی ڈھائی سال کے وزیر اعلیٰ کےلیے مانگی تحریری یقین دہانی
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج منظر عام پر تو آچکے ہیں۔اور این ڈی اے کو اکثریت بھی مل چکی ہے مگر ان کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی ہیں۔ بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے کی ریاست میں حلیف پارٹی شیوسینا اپنی شرطوں سے پیچھے ہٹنے کےلیے تیار نہیں ہے۔ سنیچر کو … Read more