اپوزیشن کو ڈرانے کےلیے حکومت مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کرتی ہے:کانگریس

کانگریس کے جنرل سیکرٹری وینو گوپال نے کہا کہ مرکزی حکومت اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ڈرانے کے لئے مرکزی ایجنسیوں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) اور محکمہ انکم ٹیکس کا استعمال کر رہی ہے تاکہ وہ اپنے سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے۔ کانگریس کے جنرل سیکرٹری کے جنرل سیکرٹری نے نامہ نگاروں … Read more

مہاراشٹراسمبلی انتخابات : کانگریس کے بعد بھاجپا آج جاری کرسکتی ہے امیدواروں کی پہلی فہرست

بی جےپی آج مہاراشٹراسمبلی انتخابات کےامیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرسکتی ہے۔دونوں ریاستوں میں کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 4اکتوبرہے۔آپ کوبتادیں کہ مہاراشٹر اورہریانہ میں اسمبلی انتخابات کابگل بج چکاہے۔ان دونوں ریاستوں میں بی جی پی کی حکومت ہے۔بی جےپی کے سامنے دونوں ریاستوں میں بی جےپی کو سرکار بنانےکاچیلنج ہے۔یہی وجہ ہےکہ … Read more