صحافیوں کیلئے نئے اکریڈیشن کارڈز کی اجرائی کا فیصلہ
حیدرآباد۔11جون(سیاست نیوز) محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے برسرخدمت صحافیوں کو اکریڈیشن کارڈ کی اجرائی کا اعلان کردیا ہے اور میڈیا اداروں کی جانب سے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نے صحافیوں سے خواہش کی کہ وہ 18جون سے قبل اپنے درخواست فارم آن لائن داخل کردیں۔ کمشنر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ … Read more