تین طلاق بل پربحث کا ٹی آر ایس کے ایم پیز لوک سبھا بائیکاٹ کریں گے

حیدرآباد۔جمعرات کے روز پارٹی سربراہ اور چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ کی قیادت میں پارلیمنٹری پارٹی کااجلاس منعقد ہوا جس میں کیاگیاتین طلاق بل پر لوک سبھا میں بحث کے دوران پارٹی نے بائیکاٹ کا فیصلہ کیاہے۔ بی جے پی حکومت نے جون 17کے پارلیمانی اجلاس میں تین طلاق بل پیش کرنے کا فیصلہ … Read more

مانسون سے قبل نالوں کی صفائی ، قبضہ جات کی برخاستگی کی ہدایت

بہادر پورہ فلائی اوور برج کے تعمیراتی کاموں میں تیزی پر زور ، دانا کشور کمشنر بلدیہ کا دورہ پرانا شہر حیدرآباد۔13جون(سیاست نیوز) تالاب کٹہ نالہ پر موجود تمام قبضہ جات کو فوری برخواست کروایا جائے اور تمام نالوں کی صفائی کو یقینی بنانے کے اقدامات کئے جائیں۔ بہادر پورہ فلائی اوور برج کا موں … Read more

کے سی آر سیاسی دہشت گرد اور مافیا کے سربراہ: بھٹی وکرامارکا

دن دہاڑے جمہوریت کا قتل، انسداد انحراف قانون پر مباحث کے لیے چیف منسٹر کو چیلنج حیدرآباد۔ 13 جون (سیاست نیوز) سی ایل پی لیڈر ملو بھٹی وکرامارکا نے الزام عائد کیا کہ چیف منسٹر کے سی آر سیاسی دہشت گرد اور مافیا کی طرح جمہوریت کا قتل کررہے ہیں۔ کانگریس کے 12 ارکان اسمبلی … Read more

اسکولوں کی دوبارہ کشادگی ، شہر کی سڑکوں پر گہما گہمی،نئے تعلیمی سال کے دوسرے دن ننھے منے طلبہ خوشی کے ساتھ اسکول پہونچے

حیدرآباد۔/13 جون، ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں گرمائی تعطیلات کا اختتام عمل میں آنے کے ساتھ ہی ریاست بھر میں کل سے تمام سرکاری و خانگی مدارس کی دوبارہ کشادگی عمل میں آئی۔ جیسے ہی کل اسکولوں کی کشادگی کا عمل شروع ہوا ہر طرف شاہراہوں، چوراہوں اور مختلف علاقہ جات میں اسکولی طلبہ … Read more

بی جے پی میں شمولیت کی اطلاعات بے بنیاد: کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی

’’مرنے پر میری نعش کانگریس پرچم میں رہے گی‘‘ حیدرآباد۔ 13 جون (سیاست نیوز) بھونگیر کے کانگریس رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے بی جے پی میں شمولیت سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قراردیا۔ میڈیا کے بعض گوشوں میں بی جے پی لیڈر رام مادھو کے ساتھ ان کی ملاقات اور شمولیت سے … Read more

اسمبلی میں اپوزیشن کو کمزور کرنے کی سازش: چاڈا وینکٹ ریڈی

جگن موہن ریڈی سے سبق حاصل کرنے کے سی آر کو مشورہ حیدرآباد۔ 13 جون (سیاست نیوز) سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری چاڈا وینکٹ ریڈی نے الزام عائد کیا کہ چیف منسٹر کانگریس کے 12 ارکان اسمبلی کے انحراف کے ذریعہ اسمبلی میں اپوزیشن کی آواز کمزور کرنے کی سازش کررہے ہیں۔ انہوں نے … Read more

چندریان ۔2 آئندہ ماہ چھوڑا جائے گا

حیدرآباد۔/13 جون، ( سیاست نیوز) چاند کیلئے ہندوستان کا دوسرا مشن چندریان۔2 ، جولائی 15کو شروع ہوگا۔ ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ ( اِسرو ) کے چیرمین کے سیون نے چہارشنبہ کو یہ اعلان کیا اور کہا کہ خلائی تحقیقی ادارہ اپنی نوعیت کے انتہائی پیچیدہ مشن کے آغاز کے لئے پوری طرح تیار ہوچکا ہے۔ … Read more

حیدرآباد: بھائی کے غرقاب ہونے کا صدمہ، لوگوں کو ڈوبنے سے بچانے کا عزم، تاحال 107افراد کو جانیں بچائیں۔

حیدرآباد: شیوا نامی ایک شخص جب وہ بارہ سال کا تھا اس کا بھائی مہندر آسمان پیٹ تالاب میں ڈوب کر فوت ہوگیا۔ شیوا کو اس حادثہ کا بہت افسوس ہوا۔ اس نے پختہ ارادہ کرلیا کہ وہ تیراکی سیکھ کر تالابوں میں ڈوبنے والوں اور خودکشی کرنے والوں کی جانیں بچائے گا۔ شیوا اب … Read more

حیدرآباد: عثمانیہ دواخانہ میں نئے بلاک کی تعمیر، قدیم عمارت کے استحکام کیلئے 500کروڑ روپے منظور: وزیر صحت ای راجندر

حیدرآباد: آصف جاہ سابع میر عثمان علی خان بہادر کی عظیم شاہ کار دواخانہ عثمانیہ کی عمارت کو مستحکم کرنے کیلئے حکومت نے 500کروڑ روپے کی رقم منظور کی ہے۔ اور اسی کے ساتھ دواخانہ میں نئے بلاک تعمیر کئے جائیں گے۔ ریاستی وزیر صحت ای راجندر نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ … Read more

حیدرآباد:سڑک پر کوڑا کرکٹ ڈالنے پر Kotakمہندرا بنک کو بیس ہزار روپے کا چالان

حیدرآباد: مجلس عظیم تر بلدیہ حیدرآباد (جی ایچ ایم سی) نے Kotak مہندرا بنک سوماجی گوڑا برانچ کو سڑک پر کوڑا کرکٹ ڈالنے پر بیس ہزار روپے کا چالان عائد کیا ہے۔ جی ایچ ایم سی کو مقامی عوام کی جانب سے شکایت موصول ہوئی تھی کہ بنک کی جانب سے سڑک پر کچرا ڈالا … Read more

ٹی آر ایس میں انضمام پر اسپیکر اورکانگریس کے 12 ارکان اسمبلی کو نوٹس

اتم کمار ریڈی اور وکرامارکا کی درخواست پر اندرون 4 ہفتے جواب دینے ہائی کورٹ کی ہدایت حیدرآباد۔/12 جون، ( پی ٹی آئی) ٹی آر ایس نے کانگریس لیجسلیچر پارٹی ( سی ایل پی ) کے انضمام کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ ایک نوٹس پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کو ریاستی اسمبلی کے … Read more

شہر کے اُفق پر پیر کی شب مہ کامل کا نظارہ

’’ اسٹرا بیری مون ‘‘فلکیاتی شائقین کیلئے باعث دلچسپی حیدرآباد۔/12 جون، ( سیاست نیوز) رواں ماہ جون کی 17 تاریخ پیر کو آخر شب 4:31 بجے مکمل چاند نظر آئے گا۔ لیکن فلکیاتی نظارے دیکھنے کے شائقین اس وقت سے پہلے اور کچھ دیر بعد بھی شہر کے اُفق پر مہ کامل دیکھ سکیں گے۔ … Read more

پی وی این ایکسپریس وے پر مرمت کے بعد نمبر اندازی

حیدرآباد۔/12جون، ( سیاست نیوز)پرنسپل سکریٹری بلدی نظم و نسق و شہری ترقیات اروند کمار نے کہا کہ 21 جون تک پی وی نرسمہا راؤ ایکسپریس ہے کے تمام پلرس پر نمبر اندازی کردی جائے گی۔ ایک ہفتہ قبل روز نامہ ’سیاست‘ نے پلرس سے نمبرات غائب ہوجانے کے بعد پتہ معلومات کرنے کیلئے عوام کو … Read more

’’ ہم کوئی بھینس بکری نہیں کہ بِک جائیںیا لالچ پر پھسل جائیں ‘‘

چھوٹے بچے نہیں کہ ڈر جائیں ، کانگریس قائدین پر منحرف ارکان اسمبلی کا جوابی وار حیدرآباد۔/12 جون، ( پی ٹی آئی) کانگریس سے انحراف کرتے ہوئے حال ہی میں حکمراں ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کرنے والے 12 ارکان اسمبلی نے اپنے پر تنقید کرنے والے اپوزیشن قائدین کو جوابی تنقیدی حملوں کا … Read more

بی شفیع اللہ کو ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی اور اگزیکیٹیو آفیسر حج کمیٹی کی زائد ذ مہ داری

شریمتی کانتی ویسلی اقلیتی فینانس کارپوریشن کی انچارج مینجنگ ڈائرکٹر حیدرآباد ۔ 12۔جون (سیاست نیوز) حکومت نے سکریٹری اقلیتی اقامتی اسکول سوسائٹی بی شفیع اللہ آئی ایف ایس کو ڈائرکٹر سکریٹری اردو اکیڈیمی اور اگزیکیٹیو آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے عہدوں کی زائد ذمہ داری دی ہے۔ اس کے علاوہ شریمتی اے ایچ این … Read more

شہر میں خواتین اور لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کی افواہیں

ڈی جی پی کی پولیس کمشنرس کے ساتھ ویڈیو کانفرنس، اغوا کی تردید اور عوام کو اطمینان دلانے کی کوشش حیدرآباد ۔ /12 جون (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد اور اس کے اطراف و اکناف علاقوں سے خواتین اور لڑکیوں کے لاپتہ اور اغواء ہونے کے واقعات کے پیش نظر شہریوں میں خوف کا ماحول پایا … Read more

اقلیتی طلبہ کیلئے گروپ I امتحانات کی مفت کوچنگ

حیدرآباد ۔ 12۔جون (سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود نے تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز اسٹڈی سرکل کی جانب سے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن گروپ I پلیمینری اگزامس کی مفت کوچنگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئیں۔ ڈائرکٹر اسٹڈی سرکل بی شفیع اللہ نے بتایا کہ 14 … Read more

تلنگانہ میں اتوار تک گرمی کی لہر، احتیاط کا مشورہ

حیدرآباد۔/12 جون، ( پی ٹی آئی) ہندوستانی محکمہ موسمیات نے چہارشنبہ کو خبردار کیا کہ تلنگانہ کے بعض علاقوں میں جمعرات کو شدید ترین گرمی کی لہر رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا کہ شدید موسمی حالات کی صورتحال 14 جون سے 16 جون تک برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی … Read more

ریت مافیا کی سرگرمیاں عروج پر ، حکومت تلنگانہ فکر مند

ریاست کو کروڑہا روپیوں کا نقصان ، میدک میں ذخیرہ اندوزی حیدرآباد۔12جون(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ ریاست میں ریت مافیا کی سرگرمیوں سے پریشان اور فکر مند ہے کیونکہ ریت مافیا کو کنٹرول کرنے میں کوئی کامیابی حاصل ہونا دشوار ہوتا جا رہاہے اور کہا جا رہاہے کہ ریاست میں موجود مختلف ڈیم سے ریت کی … Read more

نہرو یووا کیندرا سنگھٹن میں مختلف جائیدادوں پر تقررات

/26 جون ادخال درخواست کی آخری تاریخ مقرر حیدرآباد ۔ /12 جون (سیاست نیوز) محکمہ امور نوجوانان و کھیل کے تحت کارکرد ضمنی ادارہ نہرو یووا کیندرا سنگھٹن (این وائی کے ایس) کی جانب سے مختلف شعبہ جات میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے اور جملہ 337 جائیداد ہیں جن … Read more

اقلیتی اداروں اور فلاحی اسکیمات پر چیف منسٹر کی توجہ مرکوز

کارکردگی بہتر بنانے محمود علی کی خدمات، لوک سبھا نتائج کے بعد مسلمانوں پر توجہ، چیف منسٹر کارکردگی سے مطمئن نہیں حیدرآباد 11جون (سیاست نیوز) تلنگانہ میں اقلیتی بہبود اسکیمات پر موثر عمل آوری و اقلیتی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے چیف منسٹر کے چندر شکھر راؤ یہ ذمہ داری وزیر داخلہ محمد محمود علی … Read more

اسپیکر اور منحرف کانگریس ارکان اسمبلی و کونسل کو ہائی کورٹ کی نوٹس

انضمام کے خلاف درخواست کی سماعت، صدرنشین کونسل و الیکشن کمیشن سے وضاحت طلبی حیدرآباد ۔ 11۔جون (سیاست نیوز) کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے ٹی آر ایس میں انضمام کے خلاف داخل درخواستوں کی آج ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے ٹی آر ایس میں شامل 10 ارکان اسمبلی کے علاوہ اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی … Read more

کے سی آر ‘ جگن موہن ریڈی سے سبق سیکھیں

کسی خاتون کو وزیر نا بنانا لاپرواہی کی مثال : وجئے شانتی کا ٹوئیٹ حیدرآباد 11 جون ( این ایس ایس ) سینئر کانگریس لیڈر وجئے شانتی نے آج چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو سے سوال کیا کہ آیا وہ آندھرا پردیش میں ایک خاتون کو ڈپٹی چیف منسٹر بنائے جانے کے بعد کسی … Read more

چیف منسٹر کا 14 جون کو دہلی کا دورہ

حیدرآباد۔11جون(سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نیتی آیوگ کے اجلاس میں شرکت کیلئے 14جون کو دہلی روانہ ہوں گے ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق چیف منسٹر اپنے دورۂ دہلی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے عام انتخابات میں کامیابی اور دوسری معیاد کیلئے حکومت سازی پر مبارکباد پیش کریں … Read more

اپوزیشن مکت اسمبلی یا حلیف جماعت کو اپوزیشن موقف کا مسئلہ

کم تعداد کے باوجود اپوزیشن کے موثر ہونے کی کچھ گوشوں کو امید حیدرآباد 11 جون (پی ٹی آئی ) کانگریس کے دو تہائی ارکان اسمبلی کے ٹی آر ایس میں شامل ہوجانے کے بعد کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ تلنگانہ اسمبلی اپوزیشن مکت ہوگئی ہے ۔ کچھ دوسروں کا خیال ہے کہ اپوزیشن … Read more

مشن بھاگیرتا کیلئے مرکزی فنڈز فراہم کرنے کی خواہش : ای دیاکر

حیدرآباد 11 جون ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ مرکزی حکومت سے اپیل کی کہ وہ مشن بھاگیرتا کیلئے فنڈز فراہم کرے تاکہ گاووں میں پینے کا پانی فراہم کیا جاسکے ۔ وزیر پنچایت راج ای دیاکر راو نے دہلی میں تمام ریاستوں کے شہری ترقیات و پنچایت راج وزرا کے اجلاس میں شرکت … Read more

شہری مشن بھاگیرتا پر پرنسپل سکریٹری بلدی نظم و نسق کا اجلاس

حیدرآباد 11 جون ( این ایس ایس ) پرنسپل سکریٹری بلدی نظم و نسق اروند کمار نے پبلک ہیلت انجینئرس کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے شہری مشن بھاگیرتا میں ہوئی پیشرفت کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے عہدیداروں سے کہا کہ وہ مختلف کاموں کی تکمیل کیلئے مہلت کا تعین کریںا ور اس … Read more

شہر کو پینے کا پانی فراہم کرنے ایمرجنسی پمپنگ کا سہارا

ناگرجنا ساگر کے ڈیڈ اسٹوریج سے استفادہ کیلئے حیدرآباد واٹر سپلائی بورڈ کے اقدامات حیدرآباد /11 جون (سیاست نیوز) حیدرآباد میٹرو واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ نے گریٹر حیدرآباد حدود میں شدید گرما کے باعث پانی کی قلت پیش نہ آنے قبل از وقت احتیاطی اقدامات کا آغاز کیا ہے ۔ گریٹر حیدرآباد کو دریائے … Read more