مشن بھاگیرتا کیلئے مرکزی فنڈز فراہم کرنے کی خواہش : ای دیاکر

حیدرآباد 11 جون ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ مرکزی حکومت سے اپیل کی کہ وہ مشن بھاگیرتا کیلئے فنڈز فراہم کرے تاکہ گاووں میں پینے کا پانی فراہم کیا جاسکے ۔ وزیر پنچایت راج ای دیاکر راو نے دہلی میں تمام ریاستوں کے شہری ترقیات و پنچایت راج وزرا کے اجلاس میں شرکت کی اور مرکز سے اپیل کی کہ ریاست کے پروگرام مشن بھاگیرتا کیلئے فنڈز جاری کئے جائیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading