بی ایس پی سربراہ مایاوتی جلد ہی کر سکتی ہے مذہب تبدیل، بودھ مذہب اختیار کرنے کا فیصلہ

بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی نے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کر دیا ہے، لیکن ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ اس کے لیے وہ صحیح وقت کا انتظار کر رہی ہیں۔ بی ایس پی سربراہ نے کہا ہے کہ وہ مناسب وقت پر اس سلسلے میں قدم مناسب … Read more

راجھستان میں بی ایس پی کے اراکین اسمبلی 6 سے صفر پر پہونچنے کے بعد کانگریس پر خوب برسی پارٹی سربراہ مایاوتی

راجستھان میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے چھ اراکین اسمبلی کے کانگریس میں شامل ہو جانے کے بعد بی ایس پی سربراہ اور اترپردیش کی سابق وزیر اعلی مایاوتی نے کانگریس کو نا قابل اعتباراور دھوکے باز پارٹی قرار دیا ہے ۔ مایاوتی نے آج ٹویٹ کر کہا کہ راجستھان میں کانگریس پارٹی … Read more