مہارشٹرا میں ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی نے آرٹیکل 370 کے مسئلے پر اپوزیشن کو گھیرا

وزیراعظم نریندرمودی نے اپوزیشن کانگریس اور اس کے حامیوں پر بدھ کو کرارا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں نے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے پر غیر ضروری تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی۔ مودی نے مہاراشٹر کے اکولا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا،’’بد قسمتی سے ان لوگوں کا مقصد ہے … Read more