راہول گاندھی نے ہریانہ میں کرکٹ کھیلا
چندی گڑھ ۔ /20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے اتوار کے دن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ وہ مقامی لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں ۔ اس کا کیاپشن ہریانہ میں انتخابی ریالی سے قبل نیٹ سیشن لکھا گیا ہے ۔ یہ ویڈیو … Read more