بی ایس پی سربراہ مایاوتی جلد ہی کر سکتی ہے مذہب تبدیل، بودھ مذہب اختیار کرنے کا فیصلہ
بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی نے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کر دیا ہے، لیکن ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ اس کے لیے وہ صحیح وقت کا انتظار کر رہی ہیں۔ بی ایس پی سربراہ نے کہا ہے کہ وہ مناسب وقت پر اس سلسلے میں قدم مناسب … Read more