وزیر اعظم مودی نے 26/11 کے حملوں کے متاثرین کو یاد کیا
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ممبئی 26/11 حملہ کی گیارہویں برسی کے موقع پر حملہ کے متاثرین کو یاد کیا، اور 2008 کے حملہ میں جو مارے گئے تھے انہوں خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ ہندوستانی یوم دستور کے موقع پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ممبروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا … Read more