کرتاپور کو عام آدمی کے طور پر حاضر ہوں گا

کرتاپور کو عام آدمی کے طور پر حاضر ہوں گا

٭ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور پر حاضری کا دعوت نامہ قبول کرلیا ہے۔ انھوں نے ایک مکتوب لکھا اور کہا کہ وہ مہمان خصوصی نہیں بلکہ عام آدمی کی حیثیت سے کرتارپور پہنچیں گے۔ قریشی نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان 9 نومبر کو کرتارپور کاریڈر کا افتتاح کریں گے۔ پاکستان نے وزیراعظم نریندر مودی کو بھی دعوت دی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں