جس خاندان سے دو سابق وزراۓ اعظم کا قتل ہوا ہو اسکی سیکورٹی کم کرنا جرم ہے:دگوجے سنگھ

ملک کی ایک مضبوط لیڈر اور سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کا آج یوم پیدائش ہے، اس موقع پر بہت سے لوگوں اور سنیئر لیڈران نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔  وہیں کانگریس کے سینئر لیڈر دگوجے سنگھ نے بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا اور میڈیا کے سامنے روبرو ہوۓ۔۔۔  انہوں نے کہا کہ” … Read more

بابری مسجد گرانے کو سپریم کورٹ نے غیر قانونی ٹہرایا ،کیا قصورواروں کو سزا دی جائے گی ؟ دگ وجے کا سپریم کورٹ سے سوال

ایودھیا معاملہ کا فیصلہ آچکا ہے اسکے بعد سے سیاسی جماعتوں کی سیاست گرم ہے۔ کانگریس کے رہنما دگوجے سنگھ نے بھی اس ضمن میں ٹویٹ کرکے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے لیکن انہوں نے اس کے ساتھ یہ سوال بھی کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے بابری مسجد کے انہدام کو … Read more

اب مجھے سنیاس لے ہی لینا چاہیے: کانگریسی لیڈر دگوجے سنگھ

کانگریس کے سنیئر لیڈر اور رکن راجیہ سبھا نے اپنی نجی اور سیاسی زندگی کو لے کر ایک اہم بیان دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میں تمام کاموں سے سبکدوش ہو جاؤں، مدھیہ پردیش کے علی راج پور میں ایک عوامی ریلی کے دوران انکا یہ بیان … Read more