پولیس اہلکار اچھے کام کریں گے توہوگی حوصلہ افزائی، لاپرواہی پر ہوگی سزا: اشوک گہلوت

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بہت ہی بڑا بیان دیا ہے، انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار اچھا کام کریں گے تو حکومت کی طرف سے انکی حوصلہ افزائی کی جائے گی، اور اگر لا پرواہی کریں گے تو انہیں سزا بھی دی جائے گی۔ انہوں مزید کہا کہ راجستھان حکومت امن امان … Read more

حکومت کا رپورٹ کارڈ پارلیمنٹ سے قبل آر ایس ایس کے سامنے پیش ہوتا ہے، حکومت سرکاری اداروں کے ذریعہ اپوزیشن کو نشانہ بنا رہی ہے: اشوک گہلوت کا دعویٰ

بھاجپا سرکار راشٹریہ سویم سنگھ (ار یس یس) کے اشارے پرناچ رہی ہے۔ حکومت کا رپوریٹ کارڈ پارلیمان میں پیش کئے جانے سے پہلے آر ایس ایس سربراہ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ بی جے پی حکومت کے دور میں ملک کی جمہوریت و آئین پر خطرہ منڈلا رہا ہے، ووٹ کی طاقت کے … Read more

ملک کے پراشوب،خوف و تشدد کے ماحول میں کانگریس کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے : اشوک گہلوت

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ ملک میں خوف ، ڈراور تشدد کا ماحول ہے کانگریس کو مضبوط ہونے کی ضرورت ہے۔ اودےپور کے دورے کے بعد آج یہاں ہوائی اڈے پر پہنچے اشوک گہلوت نے میڈیا کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کانگریس کے رہنما رامیشور ڈوڈی کی ناراضگی کے … Read more