مہاراشٹرا ، ہریانہ اسمبلی الیکشن

نمایاں کامیاب امیدوار ٭ چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فڈنویس ، اجیت پوار (بارہ متی) ،آنجہانی چیف منسٹر ولاس راؤ دیشمکھ کے فرزندان دھیرج اور امیت دیشمکھ، صدر مہاراشٹرا بی جے پی چندر کانت پاٹل ، نتیش رانے (بی جے پی)۔ نمایاں ناکام امیدوار ٭ پنکجا منڈے (بی جے پی )کے بشمول مہاراشٹرا کے7 وزراء ، … Read more

مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن 2019 ء میں 10 مسلم امیدوار کامیاب

ممبئی ۔ /24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں اس بار بھی 2014 ء کے الیکشن کی طرح مسلم امیدواروں کی تعداد دس ہے ۔ گزشتہ الیکشن میں جو سینئر مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے ، ان میں سے چند اس الیکشن میں ہارگئے ہیں جس میں نمایاں سابق ریاستی وزیر عارف نسیم … Read more

ملک گیر سطح پر 2017ء میں 1.24 لاکھ ارکان پولیس عملہ کے تقررات

نئی دہلی ۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پولیس ارکان عملہ 1.24 لاکھ سے زیادہ تعداد میں سال 2017ء کے دوران تقرر کئے گئے۔ انہیں پولیس کے مختلف عہدہ دیئے گئے۔ بیورو آف پولیس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ نے جمعرات کے دن ان اعدادوشمار کا انکشاف کیا۔ 20.95 فیصد اضافہ خاتون پولیس عہدیداروں کی تعداد میں … Read more

کانگریس ہریانہ میں اپنایا کرناٹک فارمولا دشینت چوٹالہ کو وزیر اعلیٰ کی عہدے کی کی پیشکش

مہارشٹرا اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کی گنتی جارہی ہے اور مہارشٹرا میں بی جے پی کی جیت بالکل یقینی ہوگئے ہے، اور وہ اپنی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ 165 سے اگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس اپنی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ 94 سے اگے چل رہی ہے۔ جبکہ ہریانہ میں کانگریس اور بی جے پی … Read more

خواتین کے حلاف جرائم میں یوپی سرفہرست باعث شرم : پرینکا

٭ لکھنؤ : کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ یہ شرم کی بات ہیکہ اترپردیش خواتین کے خلاف جرائم کے کیسوں میں تمام ریاستوں میں سرفہرست ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومت سے کہا کہ وہ اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لے۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے ڈیٹا برائے 2017ء میں بتایا گیا ہیکہ … Read more

جھارکھنڈ میں 6 اپوزیشن ارکان اسمبلی بی جے پی میں شامل

٭ رانچی : جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے قبل جھارکھنڈ مکتی مورچہ، نوجوان سنگھرش مورچہ اور کانگریس سے تعلق رکھنے والے 6 ارکان اسمبلی میںبی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ چیف منسٹر رگھوویر داس کی موجودگی میں ان ارکان اسمبلی نے بی جے پی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ کانگریس کے منوج … Read more

شیوکمار کی ضمانت منظور ، تہاڑ جیل میں سونیا گاندھی نے ملاقات کی

نئی دہلی ۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس کی تہاڑ جیل میں رقومات کی غیرقانونی منتقلی مقدمہ کے ملزم کرناٹک کے کانگریس قائد ڈی کے شیوکمار سے ملاقات کے کچھ دیر بعد انکی ضمانت پر رہائی کی درخواست دہلی ہائیکورٹ نے منظور کرلی کیونکہ اسکا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ وہ رہائی … Read more

گاؤ ذبیحہ کی حمایت میں مرکزی وزیر کا ویڈیووائرل

بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ، راؤ صاحب پاٹل دانوے کی وضاحت اورنگ آباد ۔ 23 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر راؤ صاحب پاٹل دانوے کا یہ ایک ویڈْو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر ذبیح گاؤ  کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے … Read more

پی چدمبرممنی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع

نئی دہلی ۔ 23 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر فینانس پی چدمبرم آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے لئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے ہیں۔ چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا کرپشن مقدمہ م یں سپریم کورٹ کی جانب سے کل ضمانت دی گئی ۔ تاہم وہ 17 … Read more

اسٹروک اور اس کے تدراک کا شعور بیداری پروگرام ایل کے اڈوانی اور شرمیلا ٹیگور کی شرکت

نئی دہلی ۔ 23 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے سینئر ٹرائل کے اڈوانی اور بالی ووڈ ادا کار شرمیلا ٹیگور نے دہلی میں منعقدہ اسٹروک اور اس سے بچنے سے متعلق شعور بیداری تقریب میں شرکت کی ۔ انڈین اسٹروک اسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ونت سوری نے بتایا کہ اسٹروک … Read more

جھارکھنڈ اسمبلی کے چار اپوزیشن ارکان بی جے پی میں شامل

رانچی ۔ 23 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ اسمبلی میں اپوزیشن کے چار ارکان برسر اقتدار بی جے پی میں شامل ہوگئے ۔ چار ارکان میں دو کا تعلق کانگریس سے ہے جبکہ ایک جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور ایک آزاد رکن شامل ہیں۔ پارٹی ذدرائع نے یہ بات بتائی ۔ کانگریس کے سکھدیو بھگت … Read more

اسکول چلانے کا مذہبی جنونیوں کا مقصد نوجوانوں کی ذہن سازی

سماجی ذرائع ابلاغ اچھی چیز لیکن شائع ہونے والی خبریں غلط اور غیر مصدقہ: ممتا بنرجی سلی گڑی۔ 22 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے منگل کے دن کہا کہ مذہبی جنونیوں کے اسکول چلانے کا مقصد شمالی ہند کی ریاستوں میں نوجوان نسلوں کی ذہن سازی ہے۔ وہ … Read more

ہرووٹ بی جے پی کی تائید میں جانے کی شکایت

پونے ۔ 22 ۔ ا کتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے دیہی عوام نے دعویٰ کیا ہے کہ ای وی ایم لوک سبھا ضمنی انتخابات میں پیر کے دن نافذ کاکردگی کا مظاہرہ کر رہی تھی، چنانچہ کسی بھی امیدوار کے حق میں ووٹ دیا جائے، وہ بی جے پی کے کھاتہ میں جارہا تھا۔ … Read more

سیاستدانوں کو پنشن کے خلاف اپیل

* نئی دہلی : سپریم کورٹ میں ایک پی آئی ایل داخل کی گئی ہے جس میں حکومت کے سیاستدانوںکو پنشن دینے کے خلاف فیصلہ کو چیلنج کیا گیا ہے۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کی انتخابی کامیابی پرٹروڈیو کو مبارکباد

نئی دہلی ۔ 22 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے دن وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈیو کو ان کی پارٹی کو حالیہ انتخابات میں اکثریت کے ساتھ دوبارہ برسر اقتدار آنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں … Read more

مذہبی و سیاسی قائدین اور کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے ذمہ دار

کسی لیڈر کا کوئی رشتہ دار ہلاک نہیں ہوا لیکن شہادت کو جنت کا راستہ بتا کر نوجوانوں کو گمراہ کیاگیاہے :گورنرستیہ پال ملک جموں 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے منگل کو کہاکہ اس ریاست میں اصل دھارے کی سیاسی جماعتوں اور حریت قائدین، مذہبی مبلغین … Read more

نوجوت کور سدھو، کانگریس سے مستعفی

٭ کانگریس کی لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کی شریک حیات نوجوت کور سدھو نے منگل کو کانگریس پارٹی چھوڑ دی۔ امرتسر (ایسٹ) کی سابق رکن اسمبلی نوجوت کور نے جو سابق پارلیمانی سکریٹری بھی ہیں، الزام عائد کیا کہ حالیہ لوک سبھا انتخابات میں انہیں چندی گڑھ پارلیمانی حلقہ سے ٹکٹ دینے سے انکار کردیا … Read more

سپریم کورٹ میں سابق وزیرفینانس چدمبرم کو آخرکار ضمانت

سی بی آئی کیس میں ضمانت، ای ڈی تحویل برقرار عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک نہ جانے کی ہدایت، ای ڈی کیس میں ملزم کی بدستور تحویل نئی دہلی ۔ 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے سابق وزیرفینانس پی چدمبرم کی ضمانت کو آج منظوری دے دی ہے۔ چدمبرم کو دو … Read more

ای وی ایمس کی ساکھ و صداقت مشکوک : سدارامیا

’ای ڈی اور سی بی آئی کی طرح الیکشن کمیشن بھی بی جے پی قائدین کے زیراثر کام کررہا ہے‘ بنگلورو 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اور ہریانہ اسمبلی انتخابات میں ایگزٹ پول کی طرف سے بی جے پی کی شاندار فتح اور اس کے حریف کی صفائی کی پیش قیاسی کئے جانے کے … Read more

وزیراعظم کی امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ 2 2 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر داخلہ امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور انہیں سخت محنت کرنے والا شخص قرار دیا جو ہندوستان کو محفوظ رکھنے میں اہم رول ادا کر رہے ہیں ۔ امیت شاہ کی اس وقت کے بمبئی میں پیدائش ہوئی جو اب 55 سال … Read more

وزیراعظم کا 24 اکٹوبر کو وارانسی میں پارٹی ورکرس سے خطاب

نئی دہلی ۔ 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی 24 اکٹوبر کو وارانسی حلقہ کے بی جے پی ورکرس سے خطاب کریں گے۔ 24 اکٹوبر کو دو ریاستوں مہاراشٹرا اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے والا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں مودی تمام ورکرس سے اجلاس میں شریک ہونے پر زور … Read more

کانگریس نے مشن 2022 کی شروع کی تیاری رائے بریلی میں پرینکا کا ورکشاپ ، تنظیمی طور پر کانگریس کو مضبوط بنانے پر زور

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں کانگریس کی نو تشکیل شدہ جماعت کانگریس صدر سونیا گاندھی کے پارلیمانی حلقے رائے بریلی میں جمع ہونے والی ہیں اور ’مشن 2022‘ کے علاوہ مزید حکمت عملی پر غور و خوض کیے جانے کے امکانات ہیں ۔ یہاں کانگریس پارٹی کی طرف سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہو … Read more

اپنے سیاسی فائدے کےلیے ار یس یس کو نشانہ بنایا جاتاہے: موہن بھاگوت

اریس یس سربراہ نے کل پیر کو اپنے حق ووٹ کو استعمال کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ “ار یس یس کو اپنی سیاسی فائدہ کےلیے نشانہ بنایا جاتا ہے اور یہ کام پچھلے 90 سالوں سے ہو رہا ہے، ہم سب ایک ہی ہیں اور ایک ہی رہیں گے”۔  … Read more

مہاراشٹرا ، ہریانہ میں بی جے پی اقتدار برقرار : ایگزٹ پولس

نئی دہلی ۔ 21 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی مہاراشٹرا میں زیادہ بڑے خطِ اعتماد کے ساتھ اقتدار پر برقرار رہنے کی توقعات نظر آرہی ہیں ، جہاں وہ شیوسینا کے ساتھ اتحاد میں ہے ، اور ہریانہ میں بھی برسراقتدار بی جے پی کی زبردست کامیابی یقینی معلوم ہوتی ہے ۔ دونوں … Read more

مہاراشٹرا اور ہریانہ اسمبلیوں کیلئے بالترتیب 60اور 65 فیصد پولنگ

ممبئی ؍ چندی گڑھ ؍ نئی دہلی ۔ 21 اکتوبر۔ (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اور ہریانہ اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے آج بالترتیب 60.46فیصد اور 65 فیصد رائے دہی ریکارڈ کی گئی ۔ووٹوں کی گنتی 24 اکتوبر کو ہوگی۔ مہاراشٹرا کی 288 رکنی اسمبلی کے انتخابات میں بی جے پی ۔شیوسینا اتحاد کو کانگریس ۔ این … Read more

آپ کوئی بھی بٹن دباؤگے، ووٹ ’بی کے پی ‘ کو ہی جائے گا! بی جے پی امیدوار کی دھمکی ، الیکشن کمیشن نے دیا نوٹس

ہریانہ اسمبلی انتخابات کی ریلی کے موقع پر جند ضلع کی اسندھ سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اور موجودہ رکن اسمبلی بخشی سنگھ وِرك کے ایک بیان کا ویڈیو وائرل ہونے پر سنسی خیز ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے لوگوں کو دھمکی آمیز انداز میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے … Read more

مہاراشٹرا اور ہریانہ میں آج رائے دہی

ملک گیر سطح پر 51 اسمبلی نشستوں کیلئے بھی ضمنی انتخابات ، /24 اکٹوبر کو نتائج ممبئی ؍ چندی گڑھ 20اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) پیر کے دن 2 ریاستوں میں حالیہ لوک سبھا انتخابی کامیابی کے بعد جبکہ اپوزیشن کو ہوا کا رُخ بدل دینے کی توقع ہے اور وہ حکومت مخالف لہر کا … Read more

بی جے پی کی سپنا چودھری کی ہریانہ انتخابات میں حریف امیدوارکیلئے مہم

چندی گڑھ ۔ /20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہریانوی سنگر سپنا چودھری جس نے حال ہی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے حریف امیدوار گوپال کاندا کیلئے انتخابی مہم چلارہی ہیں ۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دہلی بی جے پی کے صدر منوج تیواری نے انہیں … Read more