بڈھا کس کو بولا؟

نوبیل انعام حاصل کرنے والوں کی اوسط عمر 62 سال ہے۔ 500 بہترین اداروں کے سربراہوں کی اوسط عمر 63 سال ہے۔ امریکہ کے 100 بڑے گرجا گھروں کے پادریوں کی اوسط عمر 71 سال ہے۔ پوپ کی اوسط عمر 76 سال ہے۔

نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز میں بھارت کو وائٹ واش کر دیا

تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے 296 رنز کا ہدف 48ویں اوور میں باآسانی حاصل کیا۔ ہینری نکولس میچ کے بہترین کھلاڑی اور روس ٹیلر سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

انڈر19 ورلڈکپ کے فائنل میں ہنگامے پر بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹرز کو ‘سزا’

آئی سی سی کے مطابق بنگلہ دیش کے کھلاڑی شمیم حسین، رکیب الحسن اور توحید ریدوئے آئی سی سی کے لیول تین قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ اسی طرف بھارت کے آکاش سنگھ اور روی بشنوئی پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ … Read more

چین: کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ، متاثرہ مریضوں کی شرح میں کمی

چین میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1016 تک پہنچ گئی۔ امریکہ نے بھی کرونا وائرس کے نئے کیس کی تصدیق کی ہے۔

بنگلہ دیش کو راولپنڈی ٹیسٹ میں اننگز اور 44 رنز سے شکست

بنگلہ دیش کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 168 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار۔ میزبان ٹیم نے دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم … Read more

بنگلہ دیش کی انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ کی فاتح، سینئرز کو پاکستان کے خلاف مشکلات کا سامنا

بھاری کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع نہ کر سکی۔ فائنل میں صرف ایک سو ستتر رنز پر ڈھیر ہو گئی، بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف سات وکٹوں پر حاصل کر لیا، فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔ جلال الدین کہتے ہین کہ اس فتح کے بنگلہ دیش کی کرکٹ پر دور رس … Read more

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کے 400 رنز مکمل

اتوار کو پاکستان کی ابتدائی اوورز میں ہی دو وکٹس گر گئیں۔ پہلی بال پر بابر اعظم آؤٹ 143 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ چوتھی وکٹ کی صورت میں اسد شفیق آؤٹ ہوئے جنہوں نے 65 رنز بنائے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں … Read more

کرونا وائرس: چین کے لیے امریکہ کا 18 ٹن طبی سامان کا عطیہ

پچھلے 20 سال کے دوران امریکہ وبائی امراض کے خطرات سے بچانے کے لیے 25 ملکوں کو یوایس اے آئی ڈی کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد فراہم کر چکا ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف مایوس کن آغاز

پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے جمعے کو ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو مہمان ٹیم کی طرف تمیم اقبال اور سیف حسن نے اننگز کا آغاز کیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

‘کرونا وائرس کو شکست دیں گے’، چینی صدر کی امریکی ہم منصب سے گفتگو

چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہو گئی ہے۔ چین کے صدر نے امریکی ہم منصب کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ شی جن پنگ کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کو ‘عوامی جنگ’ قرار دے چکے ہیں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی

اظہر علی ںے کہا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف تمام میچز اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

چین: کرونا وائرس سے ایک دن میں 73 ہلاک، مجموعی تعداد 563 ہو گئی

صوبہ ہوبی پچھلے دو ہفتوں سے لاک ڈاؤن ہے۔ ریلوے اسٹیشنز اور ائیر پورٹس بند اور سڑکیں سیل ہیں۔ 2 درجن سے زیادہ فضائی کمپنیوں نے پروازیں معطل یا محدود کردی ہیں۔ چین میں دو ہفتوں سے کسی کو بھی داخلے کی اجازت نہیں۔

کرونا وائرس خطرناک ہے لیکن گزشتہ صدی کی وباؤں سے زیادہ نہیں

کرونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل بھی رواں صدی میں کئی دیگر مہلک وبائیں مختلف ممالک میں پھیلی ہیں۔ لیکن 20 ویں صدی میں پھیلنے والی وبائیں 21 ویں صدی کے مقابلے میں کہیں زیادہ خطرناک، مہلک اور جان لیوا تھیں۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان پہنچ گئی

مہمان ٹیم جمعرات کو پریکٹس کرے گی اور جمعے کو پہلے ٹیسٹ میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مہمان ٹیم کے مدِ مقابل ہو گی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی بالنگ کے سامنے پاکستانی ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ

پاکستانی اننگز کا آغاز حیدر علی نے کیا اور 52 رنز اسکور کیے۔ سب سے زیادہ 62 رنز سہیل نذیر نے بنائے جب کہ محمد حارث 21 رنز بنانے والے تیسرے کھلاڑی تھے۔ باقی کھلاڑی خاظر خواہ اسکور بھی نہ کرسکے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی … Read more

بھارتی اوپنر روہت شرما زخمی ہو گئے، دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر

دورہ نیوزی لینڈ میں میزبان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پانچ صفر سے شکست دینے والی بھارتی ٹیم کے لیے یہ ایک بڑا دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

چین میں کرونا وائرس کے خلاف لڑنے والا پاکستانی ڈاکٹر

پاکستان کے ضلع جہلم سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عثمان جنجوعہ چین کی چانگشا ميڈيکل يونيورسٹی ميں لیکچرر ہیں اور انہوں نے ووہاں جا کر کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے اپنی خدمات پیش کیں ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے کھیلوں کے متعدد مقابلے متاثر

چین میں رواں برس فٹ بال، ٹینس، باکسنگ، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، فارمولہ ریس، گالف سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے شیڈول تھے۔ بیشتر مقابلوں کو منسوخ کرتے ہوئے چین سے دوسرے ملکوں کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

چین: کرونا وائرس سے ایک دن میں 57 افراد ہلاک، مجموعی ہلاکتیں 361 ہو گئیں

چین میں کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 20 برس قبل سانس کی بیماری ‘سارس’ سے مرنے والوں کی تعداد سے بھی آگے نکل گئی ہے۔ صرف دس روز میں تعمیر ہونے والا اسپتال پیر کو فعال ہونے جا رہا ہے۔

کرونا وائرس کی ویکسین ریکارڈ مدت میں تیار کر لی گئی

اس سے قبل سانس کے خطرناک مرض سارس کے خلاف تیار کی جانے والی ویکسین کے لیبارٹری ٹرائل شروع کرنے میں 20 مہینے لگ گئے تھے۔

پاکستان نے کرونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کر لی

پاکستان کے صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے آلات حاصل کر لیے گئے ہیں، جس سے اب ملک کے اندر اس موذی مرض کی تشخیص کی جا سکے گی۔

چین میں کرونا وائرس سے مزید 45 افراد ہلاک، مرنے والوں کی آخری رسومات پر پابندی عائد

حکام نے 24 گھنٹوں میں مزید 45 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 ہو گئی ہے۔ فلپائن میں حکام نے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔ چین سے باہر یہ پہلی ہلاکت ہے۔

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستانی ٹیم کا اعلان

مصباح الحق نے کہا کہ ان کا ہدف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں زیادہ سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواہش ہے پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دو بہترین ٹیموں میں شامل ہو۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے … Read more

کرونا وائرس سے 259 ہلاکتیں: امریکہ میں چین سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی

جمعے کو چین میں 46 ہلاکتیں ہوئیں جب کہ دو ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ نے ان غیر ملکوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے جو گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چین میں مقیم رہے ہوں۔

افریقہ میں باسکٹ بال لیجنڈ کوبی کے لاکھوں پرستار ہیں

 افریقہ کی انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن کے الفوسے بائل کا کہنا ہے کہ وہ ہمارے کھیل کے ایک لیجنڈ ہیں۔ افریقی باسکٹ بال میں ہم سب ان کی رحمدلی اور وسیع القلبی سے بھی واقف تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

کوارٹر فائنل میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ اپنے روایتی حریف بھارت سے ہو گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

کرکٹ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو کرکٹ سے متعلق امور پر تجاویز پیش کرے گی۔ کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ وہ متعلقہ فرد کی کارکردگی کا جائزہ لینے کی غرض سے اُنہیں اجلاس میں طلب کر سکتی ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم … Read more