آئی سی سی کے مطابق بنگلہ دیش کے کھلاڑی شمیم حسین، رکیب الحسن اور توحید ریدوئے آئی سی سی کے لیول تین قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ اسی طرف بھارت کے آکاش سنگھ اور روی بشنوئی پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے