انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی بالنگ کے سامنے پاکستانی ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ

پاکستانی اننگز کا آغاز حیدر علی نے کیا اور 52 رنز اسکور کیے۔ سب سے زیادہ 62 رنز سہیل نذیر نے بنائے جب کہ محمد حارث 21 رنز بنانے والے تیسرے کھلاڑی تھے۔ باقی کھلاڑی خاظر خواہ اسکور بھی نہ کرسکے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading