بھاری کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع نہ کر سکی۔ فائنل میں صرف ایک سو ستتر رنز پر ڈھیر ہو گئی، بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف سات وکٹوں پر حاصل کر لیا، فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔ جلال الدین کہتے ہین کہ اس فتح کے بنگلہ دیش کی کرکٹ پر دور رس اثرات ہیں بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے