افریقہ کی انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن کے الفوسے بائل کا کہنا ہے کہ وہ ہمارے کھیل کے ایک لیجنڈ ہیں۔ افریقی باسکٹ بال میں ہم سب ان کی رحمدلی اور وسیع القلبی سے بھی واقف تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے