بہار اور راجستھان کے بعد گجرات میں بھی ریتک روشن کی فلم ’’سوپر 30‘‘ پر ٹیکس معاف

بہار اور راجستھان کے بعد گجرات میں بھی ریتک روشن کی فلم ’’سوپر 30‘‘ پر ٹیکس معاف

ممبئی۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ’’سوپر 30‘‘ فلم جس میں ریتک روشن نے اداکاری انجام دی، چوتھی ریاست گجرات حکومت نے بھی اس فلم کا ٹیکس معاف کردیا اس کے جواب میں ریتک روشن نے اپنے ٹوئٹ میں گجرات چیف منسٹر وجئے روپانی کا شکریہ ادا کیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading