فردین خان کی پھر سے بالی ووڈ میں واپسی

فردین خان کی پھر سے بالی ووڈ میں واپسی

فردین خان کافی طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری سے دور ہے۔ وہ آخری بار سال 2010 میں ریلیز ہوئی فلم ’’دلہا مل گیا‘‘ میں نظر آئے تھے۔ اب فلم انڈسٹری میں واپسی کرنا چاہتے ہیں۔ فردین نے کہا ہاں میں ایکٹنگ کرنا چاہتا ہوں لیکن ڈائرکٹر اور پروڈیوسر کی جگہ خود کو کام کرتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا میں نے پلاننگ کرلی ہے۔ فردین خان اپنے بدلے لک کی وجہ سے اکثر ہی خبروں میں آجاتے ہیں۔ کچھ وقت پہلے وہ بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے سوشل میڈیا پر دکھائی بھی دیئے تھے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading