شاہد کپور کی فلم ”کبیر سنگھ“ باکس آفس پر زبردست ہنگامہ، 100کروڑ روپے کلب میں شامل

شاہد کپور کی فلم ”کبیر سنگھ“ باکس آفس پر زبردست ہنگامہ، 100کروڑ روپے کلب میں شامل

ممبئی: ہٹ تلگو فلم ”ارجن ریڈی“ کی ریمیک کبیر سنگھ ان دنوں زبردست ہٹ جارہی ہے۔ حالانکہ ان دنو ں کوئی تہوار یا تعطیل کا دن نہیں ہے اس کے باوجود زبردست کامیاب جارہی ہے۔

اس فلم نے اب تک 120کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار شاہد کپور اور کیارا اڈوانی نے ادا کیا ہے۔ یہ فلم ہندوستان بھر میں 3123سنیما گھروں میں دکھا ئی جارہی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading