Maharashtra Election 2024: مہاراشٹرمیں اسمبلی انتخا بات کب ہوںگے؟الیکشن کمیشن نے بتادیا
ممبئی:28/ ستمبر ( ورق تازہ نیو ز)مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں آغاز ہو چکا ہے۔ آج الیکشن کمیشن اس عام انتخابات کی تیاری کر رہا ہے۔ اس پر نظرثانی کی گئی کہ کیا سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اب سیاسی جماعتوں میں تجسس ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کب ہوگا۔ اس حوالے … Read more